پوسٹیں

پی ٹی آئی کی ’انتقامی پالیسی‘ کے پیچھے فوج نہیں ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان پر ’قومی اداروں‘ کو سیاست میں گھسیٹنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ان کی جماعت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی سیاسی مخالفین کو نشا…

امریکا: صدارتی انتخابات میں فوج کی مداخلت سے متعلق تفتیش شروع

امریکی فوج ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کی ورچوئل تقریب میں دکھائی جانیوالی ایک وڈیو میں یونیفارم میں نظر آنے والے دو امریکی فوجی اہلکاروں کے بارے میں تفتیش کررہی ہے۔ متنازع ویڈیو نے نومبر میں متوقع صدارتی انتخابات سے قبل ایک بار پھر امریکی سیاست م…

لبنان کی پارلیمنٹ نے ہنگامی حالات کے نفاذ اور فوج کیلئے وسیع اختیارات کی منظوری دیدی

بیروت: لبنان کی پارلیمنٹ نے ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ اور فوج کے لیے وسیع اختیارات کی منظوری دے دی۔ پارلیمنٹ نے بیروت دھماکے کے بعد ملک میں حالیہ مظاہروں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر ہنگامی حالات کے نفاذ اور فوج کے لیے وسیع انتظامی ا…

جنوبی سوڈان: فوج اور مسلح شہریوں کے درمیان تصادم میں 70 افراد ہلاک

جنوبی سوڈان میں فوج اور مسلح شہریوں کے درمیان تصادم میں 70 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان کی شمال وسطی ریاست میں فوج اور مسلح شہریوں کے درمیان تصادم میں کم از 70 افرادکے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی تصدیق ک…

میانمار کی فوج فضائی بمباری میں معصوم روہنگیا مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

رخائن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار میں فضائی بمباری میں بچوں اور خواتین سمیت معصوم شہریوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برمی فوج رخائن اور چن صوبوں میں اقلیتوں کے خلاف جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری ب…

عمران خان نے بال خود فوج کے کورٹ میں پھینک دی ہے

شفقنا اردو: یہ تو پہلے دن سے واضح تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کورونا وائرس کے معاملے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے۔ وہ کئی دن تک لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے رہے۔ اور اس دوران انہوں نے ایسے کئی بیانات بھی دیے جو کہ حقیقت سے کوسوں دور تھے۔ …
,

ترکی نے ادلب میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی ہے

روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ترکی نے ادلب کے علاقے میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھا کر بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ روسی میڈیا ایجنسی نے بدھ کے روز روسی وزارت دفاع کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ شام کے صوبے ادلب میں ہتھیاروں سے پاک …

ترکی کی دفاعی تنصیبات شدید بمباری سے مکمل تباہ

لیبیا کی نیشنل آرمی  نے گذشتہ روز دارالحکومت طرابلس میں قائم معیتیقہ ہوائی اڈے پر ترکی کی حالیہ ایام میں قائم کردہ دفاعی تنصیبات اور پلیٹ فارمز کو نشانہ بنا کر انہیں مکمل طور پرتبادہ کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نیشنل آرمی کے آپریشن کنٹرول…

افغان طالبان نے دوبارہ فورسز کےخلاف کارروائی کا اعلان کردیا

افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کے باوجود افغان فورسز کیخلاف کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا سے ہونے والے معاہدے سے قبل جو 7 روزہ عارضی جنگ بندی کی گئی تھی…

لیبیا کے فضائی دفاع نے ترک فضائی حملہ ناکام بنادیا

لیبیا کی نیشنل آرمی نے بتایا کہ اس کے فضائی دفاع نے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں فوجی ٹھکانوں پر ترکی کا ایک بڑا فضائی حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ طرابلس میں قومی وفاقی حکومت کی مدد کے لیے موجود ترک فوج نے معیتیقہ ہوائی اڈے سے چھ مسلح ڈرون طیار…