پوسٹیں

موٹر وے ریپ کیس: شہباز شریف نے اپنے بیان پر معذرت کرلی

مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اپنے بیان پر معذرت کرلی۔ اپنی ٹوئٹ میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران مناسب الفاظ کا تعین نہیں کرسکا جس پر سب سے معذرت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا ک…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس: اے سی کرک کو اسکول کے بچوں جیسی سزا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر کرک کو اسکول کے بچوں کی طرح سزا سنائی گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس راجہ خرم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملک بھر میں نادرا کے سینٹرز قائم کرنے سے …

ایف اے ٹی ایف بلز کی منظوری کیلئے آئندہ ہفتے قومی اسمبلی، سینیٹ کا اجلاس طلب

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا تازہ اجلاس بالترتیب 14 اور 15 ستمبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا تاکہ دونوں ایوانوں سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) اور دیگر اہم بل منظور کرائے جائیں۔  اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ وزیر …

'چور آپ کا باپ ہے'، حکومتی بینچز کی تنقید پر شاہد خاقان کا سخت ردعمل

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مابین جملوں کے تبادلے کے بعد حکومتی بینچز کی جانب سے 'چور' کہنے پر سابق وزیر اعظم نے 'چور آپ کا باپ ہے' کہہ کر سخت ردعمل کا اظہار کردیا۔ شاہد خ…

قومی اسمبلی میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق مزید دو بل منظور

اسلام آباد: ایک منصوبہ بند حکمت عملی اور اپوزیشن جماعتوں کی خفیہ حمایت کے ساتھ قومی اسمبلی میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے کردار پر گرم مباحثے کے بعد حکومت اینٹی منی لانڈرنگ (دوسری ترمیم) بل سمیت، ایف اے ٹی ایف سے متعلق مزید دو بل منظور کران…

قومی اسمبلی پینل کا کراچی فضائی حادثے کی تفصیلی تحقیقات کا مطالبہ

راولپنڈی: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے طیارے اے-320 کے کراچی میں ہونے والے حادثے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس واقعے کی اصل وجوہات معلوم کی جاسکیں جس میں 97 قیمتی جانوں کا زیاں …

وہ قومیں آزاد نہیں ہوتیں جو معاشی طور پر آزاد نہ ہوں، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے جشن آزادی کے موقع پر کارکنان سے تجدید عہد کا حلف لیا۔ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹریٹ میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پوری قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد…

قومی اسمبلی سے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 منظور

قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 منظور کرلیا اور بل پر اتفاق رائے کے بعد اپوزیشن نے اپنی ترامیم واپس لے لیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت منعقد ہوا، ایوان نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل اکثریت رائے سے منظور کر …

اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود قائمہ کمیٹی سے ایف اے ٹی ایف سے متعلق بل منظور

اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کے احتجاج کے دوران پیر کو پارلیمانی پینل کے ذریعے اکثریتی ووٹ کے ساتھ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) اینٹی منی لانڈرنگ (دوسری ترمیم) سے متعلق متنازع بل منظور کر لیا۔ تحریک انصاف کے فیض ال…

ایف اے ٹی ایف سے متعلق دو حکومتی بل قومی اسمبلی کی کمیٹی سے منظور

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے جمعہ کے روز پارلیمانی پینل کے اجلاس میں پہلی مرتبہ شرکت کی جہاں پینل نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق دو حکومتی بلوں کی منظوری دی۔ تاہم اپوزیشن نے منی لانڈرنگ کے خلاف اق…