پوسٹیں

,

ق لیگ اور مینگل گروپ کے بعد ایم کیو ایم کے بھی ن لیگ سے رابطے

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کا ایجنڈا اِن ہاؤس تبدیلی نہیں، مڈٹرم انتخابات ہیں، اے پی سی میں استعفوں کا فیصلہ ہوا تو ن لیگ تیار ہے، حکومتی اتحادیوں سے رابطے ہیں، وہ کچھ شرائط پر ہمارے ساتھ چلنے کو تیارہیں۔ انہوں …

عثمان بزدار کو آدھے ووٹ نے بچا لیا

شفقنا اردو:‌ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کیوں موخر ہوئی اس کی دو بڑی واضح وجوہات سامنے آئی ہیں، اول یہ کہ بزدار آدھے ووٹ کی اکثریت سے حکومت چلا رہے ہیں۔ وزیراعلی عثمان بزدار انتخابات 2018 کے بعد اتحادی (ق) لیگ، آزاد ارکان اور تحریک انصاف کی ح…

آپ نے گبھرانا نہیں' لیکن کیا وزیر اعظم خود گھبرا گئے ہیں؟ شفقنا تجزیہ

شفقنا اردو: وزیر اعظم عمران خان کا مخصوص جملہ " لیکن آپ نے گھبرانا نہیں‌ہے" آج کل زبان زد عام ہے اور مہنگائی کا معاملہ ہو، نوکریوں کا ہو، کرپشن کا ہو، پیٹرول مہنگا ہونے کا ہو یا کرونا کا ہو عوام کی زبانوں پر یہی جملہ سنائی دیتا ہے کہ آپ نے گھبر…
,

وہ اکتالیس کون ہیں؟ شفقنا خصوصی

شفقنا اردو:‌پاکستان کی پارلیمان کے ایوانِ زیریں نے پیر کو مالی سال 21-2020 کے بجٹ کو طویل مباحثے اور چند ترامیم کے ساتھ منظور کر لیا  ۔ اپوزیشن جماعتوں نے میڈیا پر واشگاف الفاظ میں‌کہا تھا کہ وہ اس بجٹ کو پاس نہیں‌ہونے دیں‌گی تاہم اتوار کی شام پی ٹی آئ…

کیا مسلم لیگ ق اقتدار پر نظریں‌جمائے بیٹھی ہے؟

شفقنا اردو: حکومت اوراس کی اتحادی جماعت (ق) لیگ آمنے سامنے آگئے، وفاقی دارالحکومت میں سیاسی گرما گرمی رہی، حکومت اور اتحادی جماعت کی طرف سے ایک ہی رات 2 عشایے دیے گئے۔ ایک طرف وزیراعظم عمران خان نے اپنی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان …

حکومتی اتحادی پی ٹی آئی کے لئے ڈراؤنا خواب کیوں ہے؟

شفقنا اردو: سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ اختر مینگل نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر چکے ہیں ،اس بار وہ لائن کراس گئے، اختر مینگل کے ساتھ جی ڈی اے ،ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ق بھی حکومت کو چھوڑنے کی دھمکیاں دے چکے تھے مگر ان ک…