پوسٹیں

مولانا عبدالعزیز کو لال مسجد جانے سے روکنے کیلئے جامعہ حفصہ کا گھیراؤ

اسلام آباد: پولیس نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کو مدرسہ چھوڑ کر مسجد جانے سے روکنے کے لیے جامعہ حفصہ کا گھیراؤ کرلیا۔ دارالحکومت کی انتظامیہ اور پولیس حکام نے بتایا کہ مولانا عبدالعزیز نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ لال مسجد واپس جائیں گے …
,

جامعہ فریدیہ تنازعہ: کیا لال مسجدایک بار پھرریاست کو چیلنج کرنے کے لیے تیار ہے؟‌ شفقنا سٹوری

شفقنا اردو: حال ہی میں‌ایک داخلی تنازعہ کی وجہ سے مولانا عبدالعزیزنے ای سیون میں‌واقع جامعہ فریدیہ پر اپنے ہمنواوں کے ہمراہ قبضہ کر لیا۔ اس مدرسے کے منتظم مولانا عبدالغفار، مولانا عبدالعزیز کے قریبی ساتھی ہوا کرتے تھے تاہم اب ان میں اختلافا…

مدرسوں کی غنڈہ فورس ختم کیوں نہیں کی جاتی؟

شفقنا اردو: مولانا عبدالعزیز نے اسلام آباد انتظامیہ کو سیکٹر ای۔7 میں واقع جامعہ فریدیہ کا تنازعہ حل کرنے اور اس مدرسہ کو ان کی ملکیت میں دینے کا اہتمام کرنے کے لئے ایک ماہ کی ’مہلت‘ دی ہے۔ یہ گنجائش بھی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے والے علما کی ا…

عمران خان کو اصل خطرہ کس سے ہے؟

شفقنا اردو: اسلام آباد اس وقت سیاسی عدم استحکام اور قیاس آرائیوں کا مرکز بنا ہؤا ہے۔ قومی اسمبلی سے لے کر نجی مباحث تک یہ سوال سر فہرست ہے کیا تحریک انصاف کی حکومت کا وقت پورا ہوگیا ہے۔ گو کہ قومی اسمبلی کو ہی اصولی طور پر اس بات کا فیصلہ کر…

حکومت اور لال مسجد انتظامیہ کے درمیان ایک اور معاہدہ

شفقنا اردو: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم لال مسجد کی انتظامیہ اور حکومت کے درمیان ایک مرتبہ پھر معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد مسجد کے اطراف سے تمام رکاوٹیں ہٹا لی گئی ہیں۔ حکومت اور لال مسجد انتظامیہ کے درمیان تنازعات گذشتہ برس سے جاری ت…

لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کی بڑی بیٹی طیبہ دعا گرفتاری کے بعد رہا

شفقنا اردو:‌لال مسجد ترجمان اور غازی عبدالرشید کے بیٹے ہارون غازی نے میڈیا کو جاری کیے گئے ایک اعلامیے میں دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس کچھ لوگوں نے 3 گھنٹے مولانا عبدالعزیز کی بڑی بیٹی طیبہ دعا کے گھر کا محاصرہ …

اسلام آباد انتظامیہ ایک بار پھر جمعہ کی نمازیں محدود رکھنے میں ناکام

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے نو مزید کیسز سامنے آئے جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 154 ہو گئی مگر اسلام آباد کی زیادہ تر مساجد میں لوگوں نے سینکڑوں کی تعداد میں نم…

لال مسجد میں ایک بار پھر سینکڑوں لوگوں کی باجماعت نمازِ جمعہ، حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے

شفقنا اردو: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود لوگوں نے درجنوں کی تعداد میں نماز جمعہ ادا کی اور اسلام آباد انتظامیہ کے لگائے گئے لاک ڈاون کی دھجیاں اڑا دیں۔ مساجد میں سوشل ڈیسٹینسنگ کا بھی خیال نہیں رکھا گیا۔ نیا دور میڈیا…

کون زیادہ مہلک ہے: ملا مافیا یا شوگر مافیا؟

شفقنا اردو: ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 3 ہزار تک پہنچ چکی ہے جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 45 بتائی گئی ہے۔ حکومت اور معاشرے کے سب طبقات کسی طرح اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش کررہے ہیں تاہم ملک کا طاقت ور ملاّ مافیا کسی قیمت پ…
, ,

ام حسان کی اسلام آباد پولیس افسران کوقتل کی دھمکیاں

سابق خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ اور جامعہ حفصہ کی پرنسپل ام حسان کےخلاف تھانہ آبپارہ میں مقامی انتظامیہ، اسلام آباد پولیس اور شہداء فاؤنڈیشن کے ترجمان کو دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان شہداء فاؤنڈیشن حافظ احتش…