پوسٹیں

لاک ڈاؤن کے دوران ملک میں انٹرنیٹ کے استعمال میں 25 فیصد اضافہ

کورونا وائرس کی وبا کے باعث رواں برس مارچ سے ملک بھر میں نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن سے جہاں کئی طرح کے کاروبار میں نمایاں کمی دیکھی گئی، وہیں حیران کن طور پر انٹرنیٹ کے زیادہ استعمال سے کمائی میں اضافہ دیکھا گیا۔  ٹیلی کام سیکٹر میں انفرااسٹرکچر ک…

نیوزی لینڈ میں کورونا کیسز کی تازہ لہر، آکلینڈ میں لاک ڈاؤن

نیوزی لینڈ میں کورونا کی تازہ لہر کے بعد حکومت نے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں لاک ڈاؤن لگا دیا۔ حکام کا کہنا ہےکہ ضرورت محسوس ہوئی تو لاک ڈاون میں تین روز کی توسیع کی جا سکتی ہے۔ نیوزی لینڈ میں مقامی طور پر کورونا کی منتقلی کو روکے 100 سے زا…

کشمیر۔ پاکستان کے پاس کیا آپشنز ہیں؟

کشمیریوں کی قربانی اور جدوجہد اپنی مثال آپ ہے۔ علی گیلانی سے لے کر میر واعظ عمر فاروق تک، کوئی بھی منزل سے سرمو منحرف نہیں ہوا لیکن پھر بھی کشمیریوں کو آزادی کی منزل نصیب نہیں ہوئی۔ غاصبانہ قبضہ تو ہندوستان نے 1947میں کیا تھا لیکن گزشتہ سال 5…

اسلام آباد میں لاک ڈاؤن مکمل ختم، پورا ہفتہ کاروبار کرنے کی اجازت

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹوں، دکانوں اور شاپنگ مالز کو پورا ہفتہ کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ،جس کے بعد آج بروز ہفتہ کاروبار مکمل طور پر کھل گیا۔ اسلام آباد میں مارکیٹوں ،دکانوں اور شاپنگ مالز کے لیے لاک ڈاؤن مکمل ختم  کردیا گیا اور …

سندھ میں عید پر لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں ہوا، ناصر حسین شاہ

سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات اور بلدیات ناصر حسین شاہ نے صوبے میں عیدالاضحیٰ کے دوران لاک ڈاؤن کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ایس او پیز دی گئی ہیں ان پر عمل ہوگا۔ صوبائی وزیر ناصر حسین نے کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے طرز پر لاک ڈاؤن …

حکومت پنجاب کا عیدالاضحیٰ کے باعث 5 اگست تک لاک ڈاؤن کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 28 جولائی کو رات 12 بجے سے 5 اگست تک لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے 28 جولائی 12 بجے سے آئندہ 9 روز تک سخت لاک ڈاون ک…

شمالی کوریا میں کورونا وائرس کا پہلا مشتبہ سامنے کیس آتے ہی لاک ڈاؤن نافذ

شمالی کوریا میں عالمگیر وبا کورونا وائرس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک شخص غیر قانونی طور پر  جنوبی کوریا سے شمالی کوریا میں داخل ہوا جس کے بارے میں یہ شبہ ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہے۔ شمالی کو…

عمان: عید الاضحیٰ کے دوران کرفیو کا اعلان

مسقط: عمان میں عید الاضحیٰ کے باعث 15 روز کے کرفیو اور لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے، تمام شہروں میں شام 7 بجے سے صبح 6 بجے تک کرفیو ہوگا۔ عمان کی نیوز ایجنسی کے مطابق سلطنت عمان میں عید الاضحیٰ کے دوران 25 جولائی سے 8 اگست تک شہروں کے درمیان سفر پ…

کورونا وبا، سماجی روایات دم توڑ گئیں، سیاسی بیٹھکیں ویران

راولپنڈی: کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن نے شہر بھر کی سماجی سرگرمیاں مکمل طور پر مفلوج کر رکھ دیں۔ کورونا وائرس کے باعث نماز جنازہ اور جنازہ کے ساتھ مرحوم کے گھر سے قبرستان تک جانے کی سماجی روایت دم توڑتی جارہی ہے، کورونا سے قبل پورا محلہ اور مقامی …

کورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسن

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ وبا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی وہ ملک میں دوسری بار لاک ڈاؤن نافذ نہیں کرنا چاہتے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ نہیں سوچتے کہ ملک اس پوزیشن میں دوبارہ آئے گا کہ معمولات زندگ…