پوسٹیں

لاہور جیل میں قید حمزہ شہباز کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور پنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حمزہ 3 روز سے بخار م…

لاہور: موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے الزام میں 12 افراد گرفتار

لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے الزام میں 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ تفتیش میں اربن رورل پولیسنگ کی تیکنک استعمال کی جارہی ہے اور سی سی پی او لا…

ٹریفک وارڈن نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا چالان کردیا

لاہور میں ٹریفک وارڈن نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا چالان کردیا۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ شہر کا دورہ کرنے نکلے تو اس دوران  ٹریفک وارڈن نے موبائل سننے پر سی سی پی او کا چالان کردیا۔ عمر شیخ پرائیویٹ گاڑی اور سادہ کپڑوں میں مختلف علاقوں کادورہ…

وزیر اعظم کا دورہ لاہور پنجاب پولیس پر بھاری: ایک بار پھر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

وزیراعظم کے دورہ لاہورکے بعد پنجاب پولیس میں سی سی پی او لاہور سمیت بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے کردیے گئے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق سی سی پی او لاہور ذوالفقارحمید کو تبدیل کرکے ان کی جگہ عمر شیخ کو نیا سی سی پی او تعینات کر دیا گیا جب ک…
, , ,

نئے پاکستان کے نئے شہر۔۔۔ کیا خواب حقیقت بنیں گے؟

  وزیراعظم عمران خان کے وژن  نیا پاکستان  میں جدید طرز رہائش کے حامل نئے شہروں کی آباد کاری اور جدید طرز پرہی سیاحت کے  فروغ کو کلیدی حیثیت حاصل ہے۔راوی ریور فرنٹ اربن  ڈیویلپمنٹ لاہور،نیو بلیو ایریا اسلام آباد اور بندل جزیرہ کراچی کی تعمی…

لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جب کہ 2 فرار ہو گئے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ فیصل ٹاؤن کے رہائشی سلمان نامی شہری نے پولیس کو گھر میں ڈاکو گھسنے کی اطلاع دی جس پر نفری موقع پر پہنچ گئی اور گھر کو گھیرے میں لے…

کیا لاہور میں ہوئی ہنگامہ آرائی نے ’سوئی ہوئی ن لیگ‘ کو متحرک کر دیا ہے؟

شفقنا اردو: منگل کو لاہور میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم اور اس کے بعد سیاسی سطح پر شروع ہونے والی الزام تراشیوں نے کورونا کی صورتحال کے باعث ملک کی سیاست پر طاری جمود کو توڑ کر اچانک ایک سیاسی ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ حز…

‘اسے کہتے ہیں رنگے ہاتھوں پکڑے جانا’

شفقنا اردو: گزشتہ روز لاہور میں شجرکاری مہم میں شرکت کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کے دوران وزیرِاعلٰی پنجاب عثمان بزدار سے سوال پوچھا گیا کہ نیب بغیر ثبوت کے دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو بھی گرفتار کرتا رہا ہے اور پیشی کے لیے …

عمران خان کی پنجاب پالیٹکس کا تجزیہ

وزیراعظم عمران خان نے اپنے حالیہ دورہ لاہور میں ایک بار پھرگجرات کے چودھریوں کو نظرانداز کر دیا ہے۔ جن کے ساتھ وہ تقریباًایک سال پہلے جون میں ملے تھے۔ وہ انہیں پہلے دن سے ہی ناپسند کرتے تھے لیکن2018 میں انہوں نے انہیں صرف عثمان بزدار کوحمایت…

لاہور: ڈپٹی ڈائریکٹر واسا گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے

لاہور: ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو واسا شاہد حفیظ گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شاہد حفیظ کی اہلیہ گھر سے لاپتہ ہیں، اور ابتدائی طور پر واقعہ گھریلو جھگڑا لگ رہا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کے بھائی نے بھابھی اور نامعلوم شخص کے خ…