پوسٹیں

نجی کمپنی کے سی ای او سے دہشت گرد کے ہاتھوں تک : سٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کہاں سے آئی؟

شفقنا اردو:‌ جیو نیوز نے بتایا ہے کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی مکمل تفصیلات تفتیشی حکام نے حاصل کرلیں۔ ذرائع نے بتایا کہ گاڑی سب سے پہلے ہل پارک کے قریب واقع نجی کمپنی کے سی ای او کو بینک کی جانب سے نام …