پوسٹیں

,

یومِ عاشور: دنیا بھر میں سیدالشہداء کا ماتم، کربلا میں 2 کروڑ سے زائد زائرین!!

  آج یوم عاشور ہے۔۔۔۔ عراق اور ایران سمیت دنیا بھرمیں شہیدان کربلا کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے اورکربلائے معلیٰ میں سید الشہدا امام حسین علیہ الصلوات والسلام اور علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ الصلوات والسلام کے روضہ مبارک اور بی…
,

واقعہ کربلا: 2 محرم سے شب عاشور تک کے واقعات۔۔۔۔!!

اکثر تاریخی مصادر میں آیا ہے کہ امام حسینؑ اور آپ کے اصحاب 2 محرم سنہ 61 ہجری کو کربلا کی سر زمین پر پہنچے ہیں،تاہم دینوری نے کربلا میں امام حسینؑ کی آمد کی تاریخ کو یکم محرم الحرام، قرار دی ہے۔ اور اس قول کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا…
,

آٹھویں محرم کے جلوس اور مجالس کا اہتمام، 9 محرم کے انتظامات

  پاکستان کے تقریباً تمام چھوٹے بڑے شہروں بشمول کراچی، حیدرآبد، سکھر نوابشاہ، خیرپور، لاڑکانہ، لاہور، ملتان، گجرانوالہ، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، نوشہرہ، ایبٹ آباد، مظفرآباد، کوئٹہ، چمن سمیت دیگر شہروں میں 8 محرم کے جلوس برآمد…
, ,

مقبوضہ کشمیر میں ظالم بھارتی فوجیوں کاماتمی جلوس کے شرکاء پرفائرنگ اور لاٹھی چارج

  سری نگر کے علاقے حسن آباد میں بھارتی فوجیوں نے ماتمی جلوس پر فائرنگ کھول دی، جلوس کے شرکا کو ممنوعہ پیلٹ گنوں کے نشانے پر رکھا،کشمیر میڈیا سروس نے خبر دی ہے کہ بھارتی فوج کی شیلنگ سے متعدد عزا دار زخمی ہو گئے ہیں،مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج…
,

نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم قربانی کی یاد میں مانچسٹر انگلینڈ میں آٹھویں محرم کا جلوس

  دنیا بھر کی طرح نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم قربانی کی یاد میں مانچسٹر انگلینڈ میں بھی آٹھویں محرم کا جلوس برآمد کیا گیا جلوس اوکسفورڈ روڈ سے شروع ہوا اور جعفریہ اسلامک سینٹر پر اختتام پذیر ہوا۔ جس میں علمائے کرام اور ہز…
, ,

محرم الحرام:سندھ میں مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی کا پلان

  محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کی سیکیورٹی کے لئے کراچی سمیت سندھ بھر میں پاک فوج کی 52 کمپنیاں، رینجرز کے 7700 سے زائد اور پولیس کے 71 ہزار 400 سے زائد اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے،کراچی کی 342 سمیت صوبے بھر میں 2015 امام بارگاہیں …
, ,

مقبوضہ کشمیر میں سخت کرفیو کے باوجود عزاداران نے ماتمی جلوس برآمد کرلیئے

  مقبوضہ کشمیرمیں جہاں کشمیری مسلمان سخت کرفیو اور بحارتی فورسز کے مظالم کے باوجود اپنے حق کیلئے مسلسل آوازیں بلند کررہے ہیں وہیں محرم الحرام کی منابت سے ہونے والی عزاداری پر بھی پابندی کو عزاداروں نے خاطر میں نہ لاتے ہوئے جلوس برآمد …
, ,

محرم الحرام میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشت گرد مارے گئے

  کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق مشرقی بائی پاس کوئٹہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں خاتون خود کش حملہ آور سمیت 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشرقی ب…
, ,

محرم الحرام تلوارپرخون کی فتح کا مہینہ

  پاکستان،عراق،ایران ، بھارت سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں ماہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اوردیگر شہدائے کربلا کی عزاداری کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے،اس سلسلےمیں مرکزی مجالس وجلوسوں کےاہ…
, ,

محرم الحرام سے قبل حضرت آیت اللہ سیستانی کی شیعہ علماء اور مقررین کو ہدایت

محرم الحرام کی آمد سے قبل حضرت آیت اللہ سیستانی نے شیعہ علما پر زور دیا ہے کہ وہ ایسی تقاریر اور گفتگو سے گریز کریں جس سے مسلمانوں میں تفرقہ اور اختلاف پیدا ہو۔ یاد رہے کہ محرم الحرام کا مقدس مہینہ یکم ستمبر سے شروع ہو رہا ہے اور دنیا بھر میں یوم …