پوسٹیں

,

میں حرف حرف اپنا ہنر چھوڑ جاؤں گا ۔۔۔ محسن نقوی

اردو ادب کے افق کا روشن ستارہ دہشت گردی کا شکار ہوا تھا اور 45 گولیاں ماری گئی تھیں ۔ وہ 15جنوری 1996ء کی سرد شام تھی۔بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو چکا تھا۔سردیوں کی شام یوں بھی اداس ہوتی ہے لیکن اس روز فضا میں اداسی کچھ زیادہ ہی …