پوسٹیں

ذوالفقار بھٹو کی برسی: پیپلز پارٹی کا راولپنڈی میں جلسہ نہ کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے پیش نظر جماعت کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر مرکزی جلسہ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ پارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مرکزی قائدین و صوبائی قیادت سے مشاورت کے بعد فی…

بنیادی حقوق سے بھی محروم سندھ کے بے یار و مددگار خاکروب

ارشد بوٹا مسیح (فرضی نام) بہت تھکا ہوا نظر آرہا تھا، اس کا رنگ پیلا پڑ چکا تھا، چہرے کی ہڈیاں نمایاں ہوچکی تھیں اور انکھوں کے نیچے سوجن نظر آرہی تھی۔ اس کے کانپتے ہوئے ہونٹ اس بات کا اشارہ دے رہے تھے کہ شاید وہ بہت مشکل سے کورونا سے جنگ جیت…

کراچی: 100 سالہ شہری نے بھی کورونا وائرس کی ویکسین لگوالی

ان دنوں پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا دوسرا مرحلہ چل رہا ہے جس میں 60 برس سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگائی جارہی ہے۔ 15 مارچ کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ان کی اہلیہ ثمینہ علوی نے اسلام آباد میں کورونا ویکس…

سندھ: اسکول میں داخلہ لینے والے ہر بچے کا ٹی بی، ہیپاٹائٹس اور دیگر ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے وبائی امراض کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے صوبے میں اسکول میں داخلہ لینے والے ہر بچے کا ٹی بی، ہیپاٹائٹس اور دیگر ضروری طبی ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ سے جاری بیان کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی سرب…

کورونا کی نئی قسم پاکستان میں موجود نہیں: محکمہ صحت سندھ

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کورونا کی نئی قسم پاکستان پہنچنے کے دعوے کی تردید کردی۔ محکمہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہےکہ  وزیراعظم کے چیئرمین کورونا ٹاسک فورس کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاءالرحمان کا کورونا کی نئی قسم پاکستان پہنچے کادعویٰ…

تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے

تھر پارکر: مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیمایوں کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت سندھ نے سول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 5 بچوں کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ غ…

سندھ میں علامات نہ رکھنے والے کرونا کے مریض اچانک مرنے لگے

شفقنا اردو: صوبہ سندھ میں گھروں میں اپنا قرنطینہ مکمل کرتے بظاہر صحتمند کرونا کے 60 کے قریب مریضوں کی اچانک اموات کا انکشاف ہوا ہے۔ دی نیوز کی خبر کے مطابق ان 60 مریضوں میں سے 52 مریض کراچی میں ہلاک ہوئے تھے۔ صوبے میں اب تک 171 اموات رپورٹ ہوئیں…

کراچی میں کورونا وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق

شفقنا اردو: دنیا بھر کو متاثر کرنے والی عالمی وبا پاکستان میں بھی پھیلتی جارہی ہے اور اس سے سب سے زیادہ صوبہ سندھ کا دارالحکومت کراچی ہوا۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق 52 سالہ شخص 2 روز قبل اسلام آباد سے کراچی پہنچا تھا جس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکم…

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 19 ہوگئی

شفقنا اردو: پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں تصدیق شدہ متاثرہ افراد کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق نئے آنے والے کیسز میں سے ایک کا تعلق حیدرآباد اور ایک کا کراچی سے ہے جب کہ …

کراچی میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 9 کیسز کی تصدیق

شفقنا اردو:‌قبل ازیں محکمہ صحت سندھ کی میڈیا کوآرڈینیٹر میران یوسف نے کہا تھا کہ کراچی شرقی سے تعلق رکھنے والے 53 سالہ شہری کا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو مثبت آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ متاثرہ شہری شام سے براستہ دوحہ کراچی آیا تھا جبکہ ان سے تعلق رک…