پوسٹیں

, ,

 سری نگر کیلئے یومیہ 26 پروازیں، یہ ہزاروں لوگ کرفیو زدہ علاقے میں کہاں جارہے۔۔۔؟؟

    مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی حکومت کےلگائے گئےسخت کرفیو کو 14 روز گزرگئے ہیں ،مقامی کشمیریوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں سڑکیں گلیاں سنسان، کاروبار زندگی مکمل مفلوج ہے،کھانے پینےکی اشیاء اورادویات کی قلت پیدا ہوچکی، اسکو…
, ,

بھارتی ایٹمی ہتھیار انتہا پسندوں کےقبضےمیں ہیں عالمی طاقتیں توجہ دیں، وزیراعظم

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا سنجیدگی سے بھارتی ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت پر توجہ دے، بھارتی ایٹمی ہتھیار فاشست مودی کے ہاتھوں میں ہے، بھارت پر فاشسٹ ہندوؤں نے جرمن نازیوں ک…
,

اقوام متحدہ اپنی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کروائے، ترکی

    ترکی کی جانب سے سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر مشاورت کا خیر مقدم کیا گیا،ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کے جمعے کو ہونے والے اجلاس کا خیر مقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ  اقوام متحدہ ا…
,

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوان شہید

 راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 پاکستانی فوجی جوان شہید ہوگئے جب کہ جوابی فائرنگ میں 5 بھارتی فوجی بھی ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال سے توجہ ہٹانے کے لئے بھارت نے …
, , , ,

کیا پاکستان اور بھارت میں جنگ ہوسکتی ہے۔۔؟؟

قلم زباں۔۔۔۔علی کاظم     یہ وہ سوال ہے جو آج کل کم و بیش ہر پاکستانی کے ذہن میں ابھر رہا ہے، آپ کسی محفل میں ہوں سرکاری یا نجی دفتر میں ہوں، کسی ریستوران، چائے کے کوئٹہ ہوٹل، یا کسی پارک و شاپنگ سینٹر میں بیٹھے یا سوشل میڈیا پر ہ…
, ,

اور ایک بار پھر ڈوگرراج زندہ ہو گیا!!!

تحریر:اُمّ کلثوم نقوی ستر سال کے بعد اگر آپ پھر اسی نقطے پر پہنچ جائیں جہاں سے آغاز کیا تھا تو شاید یہ آپ کی سب سے بڑی بدقسمتی ہو،کشمیر کی جدوجہد میں حالیہ موڑ تشویشنا ک صیحیح لیکن  نیا موڑ بھی سمجھا جا رہا ہے۔ لیکن ایک مکتب فکر کا خیال ہے کہ …
, ,

بھارت کی عالمی سطح پر سفارتی شکست، مسئلہ کشمیر پر 50 سال بعد سلامتی کونسل کا اجلاس ہوگا  

  بھارت کی جانب سے 5 اگست کو یکطرفہ اور ظالمانہ طور مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور کشمیریوں پر 9 لاکھ فوجی مسلط کرکے انھیں تمام بنیادی شہری و انسانی حقوق سے محروم کرنے کے مودی سرکار کے اقدام نے عالمی فورمز کو بھی سوچنے پر مج…
,

بھارت کا یوم آزادی، پاکستان میں سرکاری سطح پر یوم سیاہ، پرچم سرنگوں کردیئے گئے  

    غاصب بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنےاوروادی میں قابض فوج کےمظالم کےخلاف پاکستان بھر میں 15 اگست کو بھارت کا یوم آزادی سرکاری سطح پر یوم سیاہ کے طور پرمنانے آغاز، سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں کردیئے گ…
, , ,

یوم آزادی۔۔۔۔ کیا ہم آزادی کا مطلب سمجھتے ہیں۔۔۔؟؟

    پاکستان کا 72واں یوم آزادی آچکا ہے، صورتحال یہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی فیصلے اور جموں وکشمیر کی نازک صورتحال کے پیش نظر حکومت پاکستان نے 14 اگست کو یوم یکجہتی کشمیر اور 15 اگست بھارتی یوم آزادی…
, ,

مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کا 9 واں دن،کشمیریوں پرقابض بھارتی فورسز کی پابندیاں مزید سخت

    مقبوضہ کشمیرمیں  بھارتی فورسزکی جانب سے مسلسل نویں روز بھی کرفیو برقرارہےمواصلات کا نظام مکمل طورپرمعطل جبکہ قابض انتظامیہ نےانٹرنیٹ اور ٹیلیفون سروس بھی بند کررکھی ہیں ذرائع ابلاغ پر بدستور سخت پابندیاں عائد ہیں، مکمل لاک ڈاو…