پوسٹیں

روہنگیا معاملے پر خاموشی: آنگ سان سوچی سخاروف پرائز کمیونٹی سے معطل

روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جرائم کی مذمت نہ کرنے پر یورپین پارلیمنٹ نے میانمار کی وزیر خارجہ آنگ سان سوچی کو انسانی حقوق کی سخاروف پرائز کمیونٹی سے معطل کردیا۔ یہ فیصلہ پارلیمنٹ میں موجود تمام گروپوں کی قیادت پر مشتمل پریذیڈنٹس کانفرنس نے مشترک…

میانمار سے فرار دو فوجیوں کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا اعتراف

میانمار سے فرار ہونے والے دو فوجیوں نے 2017 میں میانمار فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا اعتراف کر لیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق دونوں سپاہیوں نے اپنے وڈیو بیان میں اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اور دیگر فوجیوں نے اپنے افسران کے ک…

میانمار کی فوج فضائی بمباری میں معصوم روہنگیا مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

رخائن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار میں فضائی بمباری میں بچوں اور خواتین سمیت معصوم شہریوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برمی فوج رخائن اور چن صوبوں میں اقلیتوں کے خلاف جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری ب…
,

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی روکنے کیلئے اقدامات کیے جائیں | عالمی عدالت انصاف کا حکم

عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی روکنے اور انہیں ظلم و ستم سے بچانے کے ساتھ ساتھ روہنگیا کے خلاف ہونے والے مبینہ جرائم کے ثبوت اکٹھے کرنے کا حکم دیا ہے۔ مسلم اکثریت آبادی کے حامل ملک گیمبیا نے اقوام متحدہ میں د…
,

امریکا کا سفری پابندیوں کی فہرست میں مزید ممالک شامل کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سفری پابندیوں کی فہرست میں مزید سات ممالک کا اضافہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان میں آبادی کے لحاظ سے افریقہ کا سب سے بڑا ملک نائجیریا بھی شامل ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ’وال سٹریٹ …
, ,

عالمی عدالت انصاف | روہنگیا نسل کشی میانمار کا اندرونی مسئلہ ، سوچی

ہالینڈ کے شہردی ہیگ میں واقع اقوام متحدہ کی عالمی  عدالت انصاف میں روہنگیا اقلیت کی مبینہ نسل کشی کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت جاری ہے۔جس میں میانمار کی طرف سے نمائندگی آنگ سان سوچی کررہی ہیں ۔ سوچی نے گیمبیا کی درخواست کو حقائق کے منافی قر…
, ,

میانمار میں روہنگیا مسلم کُشی سانحہ کو 2 سال  

  میانمار میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی کو دو سال مکمل ہونے پر بنگلادیش میں مقیم روہنگیا کے مسلمانوں نے احتجاجی مارچ کیا،غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کے مہاجر کیمپوں میں مقیم لاکھوں روہنگی مسلمان سڑکوں پر نکلے اور ا…