پوسٹیں

ایک اقلیت طاقتور لوگوں کی | نذر حافی

طاقت کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے، طاقت چاہے اقتصادی ہو یا سیاسی، عسکری ہو یا قلمی وہ طاقت ہی ہوتی ہے، طاقت کا کرشمہ یہ ہے کہ وہ کمزور کو بے بس کر دیتی ہے۔ پاکستان میں شیعہ اور سُنی دونوں ہی کمزور ہیں، یہ اکثریت میں ہونے کے باوجود اتنے کمزور ہیں …
,

دین کی آڑ میں کیا کرتے ہیں ، کیا کہتے ہیں | نذر حافی

اجمل خان کا کردار بڑا واضح ہے، اس کا تعلق باجوڑ سے ہے، وہ دو ہزار بارہ میں آٹھ دوستوں کے ہمراہ پاکستان آیا ، اُن آٹھ افراد کا افغانستان میں شیر گُل اور پنڈی میں شاہ زیب امیر تھا، انہیں مدرسہ تعلیم القرآن راولپنڈی میں مدعوکیا گیا تھا، یہاں پر اُ…
,

تمسخر اور طنز سے ہٹ کر | نذر حافی

ہم ہنسنا چاہتے ہیں ، خوش رہنا چاہتے ہیں، زندگی سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں، ہنسی مذاق اور طنز و مزاح کا اپنا ہی ایک مزہ ہے، یہ مزہ اب ہمارا مزاج بھی بن گیا ہے۔ حالات و واقعات سے اب عبرتیں کم اور لطیفے زیادہ جنم لینے لگے ہیں۔ تمسخر، تنقید اور تخریب…
,

پنجاب اسمبلی کی قرارداد میں ترمیم کا مطالبہ | نذر حافی

ہمارے صوبہ پنجاب کی مقدس اسمبلی میں آئے روز مقدس قراردادیں پیش ہو رہی ہیں۔ گزشتہ قراردادوں پر پہلے بات ہو چکی ہے۔ ابھی پاکستان مسلم لیگ ن کی ایم پی اے محترمہ رخسانہ کوثر نے فیشن ایبل یا ڈیزائن دار داڑھی بنوانے پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ق…
, ,

کشمیر کا مستقبل اور آزاد کشمیر | نذر حافی

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیری ہی کر یں گے۔ یہ فیصلہ کرنا کشمیریوں کا انسانی اور فطری حق ہے۔جب تک کشمیریوں کو یہ حق نہیں ملتا اس وقت تک اس منطقے میں تعمیری، اقتصادی اور ترقیاتی منصوبوں کی کوئی پائیدار ضمانت نہیں۔ اگر کشمیریوں کو اُن …

مسئلہ کشمیر پر ہمارا بدلتا ہوا بیانیہ | نذر حافی

بیانیہ دماغوں کو جکڑلیتا ہے، اور دماغ افراد کو قابو کرتے ہیں، دماغوں کو ذرائع ابلاغ کے ذریعے اپنی گرفت میں لیاجاتا ہے۔ یعنی ذرائع ابلاغ اُس طاقت کا نام ہے جو انسانی اذہان کو بنانے، سنوارنے اور بگاڑنے کے کام آتی ہے۔ عام آدمی یہ سمجھتا ہے کہ بیا…
,

علامہ طالب جوہری ۔۔۔ خلا برسرِ منبر بھی ہے اور زیرِ منبر بھی | نذر حافی

صدرِ پاکستان، وزیراعظم اور آرمی چیف نے بھی تعزیت کی، متعدد لوگوں نے کالمز لکھے، وسعت اللہ خان نے تو قلم ہی توڑ دیا، اس کے بعد مزید لکھنے کی کوئی گنجائش ہی نہیں رہتی، چنانچہ میں اس پر بات نہیں کروں گا کہ مر حوم کے اباواجداد کہاں کے تھے، انہوں نے …
, ,

توجہ۔۔۔فطرانہ دوبارہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے! نذر حافی

عید کا دن چہل پہل کادن ہے، انواع و اقسام کے کھانوں کی مہک میں، ہمیں یاد ہی نہیں رہتا کہ عید کا دن ہم پر کچھ ذمہ داریاں بھی عائد کرتا ہے، اس روز کی سب سے اہم ذمہ داری اپنے آپ کا محاسبہ کرنا ہے، یہ دیکھنا ہے کہ ماہِ مبارک رمضان کی عبادتوں او…
,

ہم مجرم ہیں | نذر حافی

دنیا مجھے مسلمان کہتی ہے، اسلام میرا دین بھی اور دیس بھی ہے، لوگوں کے درمیان مجھے مصطفوی سمجھا جاتا ہے،لیکن اب میں اپنی مصطفوی شناخت کھو چکا ہوں، میں اپنی تاریخ سے غافل ہوں، میں نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا، دنیا کے ہر خطے میں، میں پریشان حال ہ…
,

علمائے کرام سے شکوہ | نذر حافی

بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ سادہ لوحی اور غلط فہمی ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ جنگ  صرف وہیں ہے  جہاں بم پھٹتے ہیں، اگر بارود کی بو نہیں تو امن ہی امن ہے۔ہمیں یہ ماننا چاہیے کہ ہم سادہ لوح ہیں لیکن ہمارا دشمن سادہ لوح نہیں ہے۔ آج ہمارا چالاک دشمن ہ…