پوسٹیں

, , , , , , , ,

پی ڈی ایم نے اب تک کیا حاصل کیا؟؟

  ماہ ستمبر میں تشکیل پانے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا چوتھا جلسہ 30 نومبر کو ملتان میں ہورہا ہے۔ پارلیمنٹ کی گیارہ سیاسی جماعتوں کا ملکی معیشت کی زبوں حالی، مہنگائی اور بے روزگاری کے ساتھ ساتھ سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کے نکات پر اس …
, , , , , , , , ,

ملتان میں  پی ڈی ایم کی چھتری تلے پیپلز پارٹی کیا دھماکا کرے گی ۔۔۔؟؟؟

 پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم )کا طے شدہ پروگرام کے مطابق اگلا پڑاؤ ملتان ہے۔جنوبی پنجاب کا شہر ملتان سیاست کا گڑھ ہے جہاں پیپلز پارٹی کے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بڑے اہتمام سے پی ڈی ایم کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیاریاں کر رہے ہیں…
, , , , , , , , ,

کیابلاول کے ساتھ چائے کی ایک پیالی نے مریم کو موم کردیا۔۔۔؟

 دل کی بات کہنے کے لیے سیاسی رہنماؤں کو بی بی سی سے بہتر کوئی چینل نہیں ملتا۔ بلاول بھٹو کی طرح سفید جھنڈا لہرانے کے لیے مریم نواز نے بھی اسی چینل کا انتخاب کیا۔بی بی سی کو ایک انٹرویو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ اگر موجودہ حکومت کو چلتا کر دی…
, , , , , , ,

مریم نواز کو ٹرمپ سے کیا سیکھنے کی ضرورت ہے۔۔۔؟؟؟

مسلم لیگ ن کی  نائب  صدرمریم نواز نے چالاس میں انتخابی جلسہ  سے خطاب کرتے ہوئے  ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ ابھی الیکشن ہوئے بھی نہیں لیکن دھاندلی شروع ہو گئی ہے۔ کوئی مریم صاحبہ سے پوچھے کہ ابھی بیلٹ پیپر پہنچا نہیں،لوگ  مہر لگانے پولنگ اسٹ…
, , , , , , ,

بلاول بھٹو کاسیاست میں نیا’’سٹنٹ‘‘ کیا رنگ دکھائے گا؟؟؟

 گلگت بلتستان کے زور آور جلسوں کے بعدبلاول بھٹو تو واپس آگئےلیکن مریم نوازاپنے والد کے بیانیہ کے ساتھ میدان میں جا اتر یں تاکہ ووٹ ڈالنے سے پہلے کا پیغام عوام تک پہنچا دیں اور ان سے بھی وہ مانگ دیکھیں جس پر ملک بھر سے ہر ذی شعورسوال اٹھا رہا ہے۔ …
, , , , , , ,

شیر جوان فورس۔۔ن لیگ کیا چاہتی ہے؟؟

 ن لیگ  عجائبات کی سیاست کرنے لگی ہے سابق اسپیکر سردار ایاز صادق نے ایک متنازعہ  بیان دیا جس کا  ساری قوم کو رنج ہوا کہ یہ ملکی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کے مترادف تھا۔ لیکن جان نثارا ن ن لیگ نے اسے بھی فوج مخالف بیانیہ کا حصہ بنا لیا۔ایا…
, , , , , ,

نوازشریف کے بیانیہ کی آگ سے  کیا ن لیگ بھی جل جائے گی؟

    قومی  اسمبلی کے اجلاس میں سابق  اسپیکر سردار ایاز صادق کا بیان اداروں پر دباؤ بڑھانے کے لیے پارٹی پالیسی کا حصہ ہے۔خبر یہ ہے کہ انہوں نے اپنے اس بیان پرپارٹی قیادت سے باقاعدہ مشورہ کیااور صحیح وقت کا انتطار کیاتاکہ نواز شریف کے بیانیہ کو تقوی…
, , , ,

کیانوازشریف کےساتھ ہاتھ ہوگیا؟

   20ستمبر کی کل جماعتی  کانفرنس میں نواز شریف کی تقریر نےپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ  کی تحریک کے لیے جو پچ تیار کی تھی اور جس پر گوجرانوالہ کے اسٹیڈیم میں تحریک کے تمام رہنماؤں نے حسب طاقت چوکے چھکے لگانے کی کوشش کی تھی اس کا زور کراچی جاتے جاتے ٹوٹ…
, , , , ,

کراچی جلسہ ۔۔۔کیا پی ڈی ایم رہنماؤں نے نوازشریف کا بیانیہ دہرایا؟

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے گوجرانوالہ کی نسبت کراچی میں بھرپورپاور شو کیا (حکومت کے نزدیک یہ صرف شو تھا اس میں پاور نہیں تھی)۔پنڈال بھرنے کی ایک وجہ تو شہر کی تین کروڑ کی آبادی ہے۔ دوسری وجہ برسر اقتدار پیپلز پارٹی ہے جس نے جلسہ کی کامیاب…
, , , , , ,

سانحہ کار ساز کی یاد اور پی ڈی ایم کا دوسرا امتحان ۔۔۔!!!

       پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاسی زندگی میں کارساز کا سانحہ  بہت اہمیت کا حامل ہے۔بے نظیر بھٹو  کی وطن واپسی  نےجیالوں میں  نئی سیاسی روح پھونک دی  تھی ۔ سندھ بھر میں کارکنان میں ایک نیا جوش و جذبہ پیدا ہوا۔  18اکتوبر2007 اسی والہانہ جذبے کے ا…