پوسٹیں

نقشوں کی سیاست اور عالمی حقائق: شفقنا خصوصی تجزیہ

دنیا میں نت نئی سیاست کی سیاسی جہتیں دیکھنے کو ملتی ہیں‌۔ کبھی کرکٹ ڈپلومیسی ، تو کبھی ماسک ڈپلومیسی اور کبھی نیوکلیئر ڈپلومیسی۔ تاہم ان ڈپلومیسیوں میں نقشہ ڈپلومیسی شاید سب سے بلند مقام پر فائز ہو جائے کیونکہ نقشہ ڈپلومیسی ںہ صرف جنوبی ایشیا …

بھارت سے تنازع: نیپال کا نیا نقشہ عالمی برادری کو بھجوانے کا اعلان

شفقنا اردو: بھارت اور نیپال کے درمیان متنازع سرحدی علاقوں پر کشیدگی جاری ہے اور کھٹمنڈو حکومت نے اگست کے وسط تک اپنا نظر ثانی شدہ نقشہ بھارت، گوگل اور بین الاقوامی تنظیموں کو بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ نیپال نے حال ہی میں نظرثانی شدہ نقشے می…

انڈیا کے سرحدی تنازعے: بہار میں نیپال کی سرحد پر کیا ہو رہا ہے؟

شفقنا اردو: انڈیا اور نیپال کے درمیان سرحدی اور زمین کے تنازعوں کے معاملات حل ہوتے نظر نہیں آتے ہیں۔ انڈیا کی شمال مشرقی ریاست بہار کے کشن گنج ضلعے میں نیپال کے ساتھ سرحد پر 18 جولائی کی شب فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں ایک انڈین کے زخم…

’’شری رام نیپالی تھے اور ایودھیا نیپال میں تھا،‘‘ نیپالی وزیراعظم کا دعویٰ

کھٹمنڈو: نیپالی وزیراعظم کے پی شرما اولی کے تازہ بیان نے بھارتی ہندوؤں میں غم و غصے کی شدید لہر دوڑا دی ہے جس میں انہوں بھارتی ہندوؤں پر ’’ثقافتی توسیع پسندی‘‘ کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ ایودھیا دراصل نیپال کے علاقے بیرگنج میں تھا جہاں شری…

'جھوٹے پروپیگنڈے' پر ردعمل: نیپال میں بھارتی نیوز چینلز کی نشریات بند

نیپال نے بھارت کے 'جھوٹے پروپیگنڈے' پر ردعمل دیتے ہوئے ملک میں بھارتی نیوز چینلز کی نشریات بند کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق ایک آپریٹر نے کہا کہ یہ اقدام بھارتی چینلز پر وزیر اعظم کے پی شرما اولی کے خلاف قابل اعتراض …

بھارت کی نیپال میں مداخلت، وزیر اعظم کو اقتدار سے ہٹانے کی سازشیں

نیپالی وزیر اعظم کے پی اولی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت انہیں اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر اعظم نے کھٹمنڈو میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے پر انہیں ہٹانے کی سازش کی جارہ…

بھارت سے سرحدی تنازع: نیپال نے نئے نقشے کی منظوری دے دی

شفقنا اردو: نیپال کی پارلیمنٹ نے بھارت سے کشیدگی کے بعد نئے نقشے کی منظوری دے دی ہے، جس میں ان علاقوں کو بھی ملک کا حصہ دکھایا گیا ہے جن پر بھارت اور نیپال کے درمیان شدید اختلافات اور تنازع ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نیپال کی ج…

چین، نیپال اور پاکستان: انڈیا اپنے تین ہمسایہ ممالک کے ساتھ بیک وقت ٹکراؤ سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

شفقنا اردو: انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اعتراف کیا ہے کہ مشرقی لداخ میں ایکچوئل کنٹرول لائن (ایل اے سی) سے ’بڑی تعداد میں‘ چینی فوجی انڈین علاقے میں داخل ہو گئے ہیں۔ ایک ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ سرحدی…

ساؤتھ ایشین گیمز؛ تین پاکستانی اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے

شفقنا اردو: ساؤتھ ایشین گیمز نیپال میں شریک تین پاکستانی اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان اتھلیٹس میں دو نے سونے اور ایک نے برانز میڈل جیتا تھا۔ اتھلیٹکس فیڈریشن کے ذرائع نے ڈوپ ٹیسٹ آنے کی تصدیق کی ہے ت…

انڈیا اور نیپال کے درمیان لپو لیکھ تنازع: ’نیپال اپنی زمین کا ایک انچ حصہ بھی نہیں چھوڑے گا‘

شفقنا اردو: نیپال کا کہنا ہے کہ انڈیا نے اس کی سرزمین پر جس سڑک کی تعمیر کی ہے، وہ زمین انڈیا کو لیز یا کرائے پر تو دی جاسکتی ہے لیکن اس پر دعویٰ نہیں چھوڑا جاسکتا ہے۔ بدھ کے روز لپو لیکھ تنازع کے حوالے سے نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی …