پوسٹیں

’کورونا میں ہمارا مقابلہ ایسی سیاسی قیادت سے ہے جس نے کبھی جمہوری جدوجہد نہیں کی‘

وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے دوران ہمارا مقابلہ ایک ایسی سیاسی قیادت سے ہے جو کسی جمہوری جدوجہد سے نہیں گزری۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ…

عمران خان نے جھوٹ، فریب اور یو ٹرن کی سنچری کرلی ہے، سراج الحق

لوئر دیر: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ فریب اور یو ٹرن نے سنچری کرلی ہے، نااہل نالائق اور بد دیانت حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔ لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ موجودہ حک…

سلیم مانڈوی والا کے نیب پر الزامات، چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیئرمین نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا کے الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے کیس کا متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا۔  ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیراعظم عمران خان، وزیر قانون بیرسٹر سیف اور چیئرمین …

فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ وفاقی کابینہ تک پہنچ گیا

اسلام آباد: فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔  گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ وفاقی کابینہ تک پہنچ گیا ہے، اور وزیراعظم عمران خان نے وفاقی ک…

اولاد کو عمر رسیدہ والدین کو بے دخل کرنے سے روکنے کا آرڈیننس زیر غور

حکومت ایک ایسا آرڈیننس لانے کی تجویز پر غور کررہی ہے جو اولادوں کو اپنے عمر رسیدہ والدین کو گھروں سے بے دخل کرنے سے روکے گا۔ وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے اس تجویز پر وزیراعظم سے بات چیت کی کہ ایسا آرڈیننس نافذ کیا جائے جو والدین کے اپن…

ہم نے نہیں کہا تھا کہ ہم قرض نہیں مانگیں گے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم نے نہیں کہا تھا کہ ہم قرض نہیں مانگیں گے، ظاہر ہے جب خزانہ خالی ہو تو ماضی میں لیے گئے قرضوں کو ادا کرنے کے لیے قرض لینا پڑتا ہے۔ کوہاٹ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے وزیراعظم چ…

وزیراعظم نے پی ڈی ایم جلسوں کیلئے مزید اجازت نامے مسترد کردیے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے کے تناظر میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو اپنے شیڈول جلسے ملتوی کرنے پر زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومت اپوزیشن کو ملتان اور دیگر شہروں میں جلسے منعقد …
, , , , , , , ,

پی ڈی ایم نے اب تک کیا حاصل کیا؟؟

  ماہ ستمبر میں تشکیل پانے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا چوتھا جلسہ 30 نومبر کو ملتان میں ہورہا ہے۔ پارلیمنٹ کی گیارہ سیاسی جماعتوں کا ملکی معیشت کی زبوں حالی، مہنگائی اور بے روزگاری کے ساتھ ساتھ سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کے نکات پر اس …

وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ چُن لیا

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے خالد خورشید کا نام فائنل کرلیا گیا۔ خالد خورشید کے نام کی منظوری وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔ اس سے قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ گلگت بلتستان میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا معاملہ تاخیر…

ریپ کے ملزمان کو ان کی مرضی سے نامرد کرنے کی تجویز

اسلام آباد: انسداد ریپ کے مجوزہ قانون میں ریپ کے عادی مجرموں کی رضامندی سے انہیں نامرد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔  وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم کی زیرصدارت قانون سازی سے متعلق کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں جمعرات کو انسداد ریپ (انویسٹی گیشن اینڈ…