پوسٹیں

,

سیاست سے پیسہ بنانے والے آج نشان عبرت ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے، سیاست کو صرف پیسہ بنانے کے لیے استعمال کرنے والے آج نشان عبرت ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی 'اے پی پی' کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے پشاور میں خیبر پختونخوا کابینہ کے اراکین اور پی ٹی …

پشاور بم دھماکا: داعش کو مشتبہ ’حملہ آور‘ قرار دے دیا گیا

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے مدرسے جامعہ زبیریہ میں بم دھماکے کی ابتدائی تفتیش کی روشنی میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (داعش) کو مشتبہ ’حملہ آور‘ قرار دے دیا گیا۔  وزیر اعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت جامعہ زبیریہ بم دھماکے سے متعلق اجل…
,

وزیر اعلیٰ کے پی محمودخان کے خلاف بھی آوازیں اٹھنے لگیں

پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کے بعد خیبر پختون خوا میں بھی وزیر اعلیٰ کے خلاف آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کے پی میں مخالف گروپ کے علی تراکئی نے وزیر اعلیٰ محمود خان پر اظہار عدم اعتماد کر دیا ہے، محمد علی تراکئی نے عدم اع…
,

صوبہ خیبرپختونخوا / ’میرا بچہ الرٹ‘ موبائل ایپلی کیشن متعارف

صوبہ خیبر پختونخوا میں گم شدہ بچوں کی بازیابی کے لیے ’میرا بچہ الرٹ‘ موبائل ایپلی کیشن متعارف کرا دی گئی۔ بچے کی گمشدگی کی صورت میں رپورٹ ’میرا بچہ الرٹ‘ ایپ پر رجسٹر کی جا سکے گی، ایپلی کیشن میں گم شدہ بچے کی تصویر اور دیگر تفصیلات درج ک…