پوسٹیں

, , , ,

19 ویں ترمیم۔۔۔ اپوزیشن نے اپنے لئے نیا کھلونا تلاش کرلیا

پاکستان کی سیاست ہر دم کسی نئی ہنگامہ خیزی کا شکار رہتی ہے۔پاکستان بار کونسل کے زیر اہتمام جمعرات 17ستمبر کو ہونے والی آل پارٹیز کا19 ویں ترمیم۔۔۔ اپوزیشن نے اپنے لئے نیا سیاسی کھلونا تلاش کرلیا۔پاکستان کی سیاست ہر دم کسی نئی ہنگامہ خیزی کا شکا…

جاپانی پارلیمنٹ نے یوشی ہیڈے سوگا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا

جاپان کی پارلیمنٹ نے آج یوشی ہیڈے سوگا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا ہے۔ جاپانی پارلیمنٹ نے 71سالہ سابق کارڈ بورڈ فیکٹری ورکر اور ایک کاشتکار کے بیٹے کی دنیا کی تیسری بڑی معیشت کے لیڈر کے طور پر انتخاب کی تصدیق کردی۔ وہ اب سبکدوش اور جا…
, , , , , , ,

فیٹف بلز کی منظوری۔۔۔  جیت صرف پاکستان کی

 ایف  اے ٹی ایف بلز   سے متعلق   حکومت کو مبینہ طور پر جس  بلیک میلنگ کا سامنا تھا  اس  سے نکلنے میں وہ  کامیاب ہو گئی لیکن بدھ کو ہونے والی  تاریخی قانون سازی میں جیت نہ  حکومت کی ہوئی نہ  حزب اختلاف کی بلکہ جیت پورے پاکستان کی ہوئی ۔اپوزیش…

ایف اے ٹی ایف قوانین ہر صورت پارلیمنٹ سے پاس کروائیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) قوانین ہر صورت پارلیمنٹ سے پاس  کروائیں گے، اس کی مخالفت قومی اہداف کی مخالفت ہے۔  وزیراعظم عمران خان نے پیر سے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس منعقد کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔ …

لبنان کی پارلیمنٹ نے ہنگامی حالات کے نفاذ اور فوج کیلئے وسیع اختیارات کی منظوری دیدی

بیروت: لبنان کی پارلیمنٹ نے ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ اور فوج کے لیے وسیع اختیارات کی منظوری دے دی۔ پارلیمنٹ نے بیروت دھماکے کے بعد ملک میں حالیہ مظاہروں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر ہنگامی حالات کے نفاذ اور فوج کے لیے وسیع انتظامی ا…

پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران شامی صدر بشارالاسد کی طبیعت خراب

شام کے صدر بشار الاسد کی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران طبیعت خراب ہوگئی، اس موقع پر شامی صدر  نے کچھ دیر کا وقفہ لے کر خطاب دوبارہ شروع کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر بشار الاسد کا پارلیمنٹ سے خطاب جاری تھا کہ اس دوران طبیعت بہتر محسوس نہ کرتے ہوئے انہوں نے ا…

سری لنکن صدر راجا پاکسے کی پارٹی نے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرلی

کولمبو: سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی پارٹی نے پارلیمنٹ میں بھی دو تہائی اکثریت حاصل کرلی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی پارٹی اور اتحادی جماعتوں نے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرلی۔ راجا پاکسے کی …

نئے قوانین سے حکومتی کیش فلو انتظامیہ پر سختی، پارلیمنٹ پر نگرانی نرم

اسلام آباد: حکومت نے پارلیمنٹ کی نگرانی اور بجٹ میں ہونے والی مشق کی رپورٹنگ میں نرمی اور تمام وفاقی اداروں اور وزارتوں کے نقد کے بہاؤ کے طریقہ کار کو سخت کردیا ہے۔  یہ فنانس ایکٹ 2020 کے توسط سے پبلک فنانس مینجمنٹ ایکٹ 2019 میں ترمیم کرکے …

پارلیمنٹ کا یہ ہفتہ بھی مصروف ترین گزرے گا

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے دونوں ایوان تقریباً دو ماہ تک اجلاس میں رہتے ہوئے ایک مصروف ترین شیڈول مکمل کرنے کے بعد اب آئندہ روز سے ایک اور مصروف ترین ہفتے کا آغاز کریں گے جہاں کشمیر اور ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی کی جائے گی۔  جہاں قومی ا…

صومالیہ کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو ہٹا دیا

صومالیہ کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم حسن علی خیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنا کر انہیں منصب سے ہٹا دیا۔ خبر ایجنسی 'رائٹرز' کے مطابق صومالیہ کے وزیر اعظم اور صدر کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی تھی اور اسی دوران عدم اعتماد کی تحریک لائی گ…