پوسٹیں

, , , ,

کیاخواجہ سرا ؤں کی زندگی کی جدو جہدکبھی ختم ہو گی؟

 پشاور میں گزشتہ دنوں نا معلوم شخص نے فائرنگ کر کے خواجہ سرا کمیونٹی کی ایک سرگرم کارکن گل پرنا کو قتل اوراس کی ساتھی چاہت کو شدید زخمی کر دیا۔ گل پرنا کو قریب سے چھ گولیا ں ماری گئیں۔یہ واقعہ  اس وقت پیش آیا جب دونوں خواجہ سرا ایک میوزک پروگ…

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹر لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

پشاور سے تعلق رکھنے والے 2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ (ہلکا ترین) ہیلی کاپٹر تیار کر لیا۔ پشاور کے مضافاتی علاقے لنڈی ارباب سے تعلق رکھنے والے قاضی سجاد احمد اور قاضی طفیل احمد نے ہیلی کاپٹر کی کامیاب پرواز کا مظاہرہ بھی کیا ہے۔ …

پشاور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

پشاور: خیبرپختونخوا میں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا اور 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جن سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا۔  انسداد دہشت گردی فورس نے یہ اہم کارروائی کے پی کے دارالحکومت …

ایم ایل ون منصوبہ: خستہ حال ریلوے لائن پاکستان کی تقدیر کیسے بدل سکتی ہے؟

پاکستان میں 150 سال پرانی ریلوے لائن اپنے ہاتھ میں معاشی ترقی کی ان گنت کنجیاں رکھتی ہے مگر اپنی 73 سالہ تاریخ میں پاکستان ان میں سے ایک بھی حاصل نہیں کر پایا۔ کراچی سے پشاور تک جانے والی 1800 کلومیٹر سے زیادہ طویل مین ریلوے لائن ایک یا ایم ایل و…

’جو لوگ اس حکومت کو اقتدار میں لائے ہیں انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ مارچ میں حکومت کی بساط لپیٹ دی جائے گی‘

شفقنا اردو: جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان باچا خان مرکز پشاور پہنچے اور اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین سے ان کے بھائی میاں سریر حسین کے انتقال پرتعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ بعدازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے…

وعدہ کیا گیا تھا کہ مارچ میں حکومت کی بساط لپیٹ دی جائے گی، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانافضل الرحمان کاکہنا ہےکہ اپوزیشن کی بڑی جماعتیں حکومت کو جعلی بھی کہتی ہیں اور وقت پڑے تو اس کے بل بھی منظورکراتی ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کاکہنا تھا کہ اپوزیشن کو …

خود کشی یا مدرسہ میں جنسی زیادتی کے بعد قتل؟ پشاور میں 12 سالہ مدرسہ طالب کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

شفقنا اردو: مساجد اور مدرسوں میں بچوں پر بیہمانہ تشدد اور جنسی استحصال کے واقعات عام ہیں۔ اور ان میں اکثر اسی مدرسوں کے منتظم، مولوی اورعلما شامل ہوتے ہیں۔ انڈیپینڈنٹ اردو کی خبر کے مطابق پشاورمیں یکہ توت تھانے کی حدود میں منگل کو ایک مسجد سے 12 سالہ…

ایف اے ٹی ایف قوانین: کس کی آنکھ میں دھول جھونکیں گے

شفقنا اردو: پشاور کی عدالت میں توہین رسالت کے ایک ملزم کے قتل پر سرکار دربار ہی نہیں بلکہ اپوزیشن لیڈر بھی مہر بہ لب ہیں۔ البتہ نیب قانون میں ترمیم کے سوال پر زبانیں قینچی کی طرح تیز ہیں۔ وزیر اعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر اور وزیر خارجہ شاہ محمو…

پاکستان عدالت میں توہین مذہب کے امریکی ملزم کے قتل کےخلاف کارروائی کرے،امریکا

امریکا نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ پشاور کے جوڈیشل کمپلیکس میں توہین مذہب و رسالت کے ملزم و امریکی شہری کے قتل کے معاملے پر کارروائی کرے۔ 57 سالہ طاہر احمد نسیم گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں اپنے مقدمے کی سماعت کے دوران دلائل کے …

پشاور جوڈیشل کمپلیکس کے کمرہ عدالت میں توہین رسالت کا ملزم قتل

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے جوڈیشل کمپلیکس میں توہین مذہب و توہین رسالت کے مقدمے کی سماعت کے دوران معمر ملزم کو قتل کردیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ بدھ (29 جولائی) کو پیش آیا تھا۔ مذکورہ واقعے کے وقت کمرہ عدالت میں موجود و…