پوسٹیں

خیبرپختونخوا: فائرنگ سے پی ٹی آئی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری جاں بحق

خیبرپختونخوا میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری طاہر اقبال ہری پور میں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما پشاور میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ہری پور کے علاقے…

نوازشریف کی لندن روانگی نے پی ٹی آئی کو شدید دھچکا دیا: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن روانگی کو پی ٹی آئی کے لیے دھچکا قرار دے دیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ‏نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانوی حکومت سے رابطہ درست فیصلہ ہے، نوازشریف کی م…

چوہدری برادران کا لیگی قیادت سے براہ راست رابطہ، بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ

شفقنا اردو: چوہدری برادران کا لیگی قیادت سے براہ راست رابطوں کا انکشاف ہوا ہے جس سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وفاق اور پنجاب میں بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے۔ سینئر تجزیہ کار محمد مالک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے ان کو پیغام پہنچای…

پی ٹی آئی کے نصف اراکین اسمبلی اگلے الیکشن میں ٹکٹ کے لیے ہم سے رابطے میں ہیں، احسن اقبال کا دعویٰ

شفقنا اردو: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف کے نصف اراکین اسمبلی ان کی پارٹی سے رابطے میں ہیں تاکہ ان کی جماعت اگلے الیکشن میں انہیں ٹکٹ دے سکے۔ نجی ٹی وی کو ان…

کراچی کی بربادی کا ذمہ دار کون؟

شفقنا اردو: پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی اس وقت بے تحاشا مسائل کا شکار ہے، ان مسائل میں مزید اضافہ تب ہوتا ہے جب کراچی کی جماعتیں مسائل کو حل کرنے کے حوالے سے غیر سنجیدگی دکھاتی ہیں۔ اس وقت بھی ایک کھینچا تانی کی سی کیفیت ہے۔ کوئی جماعت کراچی…

مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی ڈپٹی کمشنر تعینات، پی ٹی آئی کی حکومت سندھ پر تنقید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے کراچی میں مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کی بطور ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) تعیناتی کو سیاسی قرار دے دیا جبکہ وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا کا …

عمران خان کے لئے بڑا دھچکا: ملک میں سیاسی ’بریک تھرو‘ ہونے والا ہے؟

شفقنا اردو: حکمران جماعت اور دونوں بڑی اپوزیشن پارٹیاں نیب کو ختم کرنے، سیاست دانوں کے خلاف قائم تمام نیب مقدمات فوری طور پر ختم اور تمام نیب اسیران کی فوری رہائی پر متفق ہوگئی ہیں جبکہ اس فیصلے کو اگست سے پہلے پہلے ہر صورت عملی جامہ پہنا دیا جائے…

عمران خان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی،وکٹیں گرنا شروع

شفقنا اردو: سکھر میں تحریک انصاف کی وکٹیں گرنا شروع، پی ٹی آئی کے مختلف عہدیداران و رہنماؤں نے پارٹی پالیسی اور عوام کو ریلیف فراہم کئے جانے میں ناکام رہنے پر دلبرداشتہ ہوکر پارٹی کو خیرباد کہہ دیا، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار…

عثمان بزدار کو آدھے ووٹ نے بچا لیا

شفقنا اردو:‌ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کیوں موخر ہوئی اس کی دو بڑی واضح وجوہات سامنے آئی ہیں، اول یہ کہ بزدار آدھے ووٹ کی اکثریت سے حکومت چلا رہے ہیں۔ وزیراعلی عثمان بزدار انتخابات 2018 کے بعد اتحادی (ق) لیگ، آزاد ارکان اور تحریک انصاف کی ح…

لاہور کا نیا ہاوسنگ پراجیکٹ: ن لیگ اور تحریک انصاف کا جمہوری اتفاق

شفقنا اردو: بیک وقت پی ٹی آئی اور ”نون“ لیگ، دونوں حریف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ’لینڈ مافیا‘ کی نئی ہاؤسنگ سکیم کی خاطر لاہور کے ماسٹر پلان کو حتمی شکل دینے کا عمل روک دیا گیا اور اس ضمن میں گورنر پنجاب کی مبینہ سرپرستی میں معروف مقامی ص…