پوسٹیں

لائن آف ایکچوئل کنٹرول کراس نہیں کی، چین

بھارت نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) پر لائن آف ایکچوئل کنٹرول کی خلاف ورزی کا الزام لگا دیا، چین نے الزام مسترد کرتے ہوئے کہا کہ چینی سرحدی فوج نے کبھی لائن آف ایکچوئل کنٹرول کراس نہیں کی۔ بھارت نے کہا ہے کہ پی ایل اے نے29،30اگست …

بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازع ایک بار پھر گرم

بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازع نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے۔ لداخ کے علاقے گلوان میں 15 جون کو بھارت اور چین کی افواج کے درمیان جھڑپوں میں بھارتی فوج کے افسران سیت 20 فوجی مارے گئے تھے۔ گزشتہ تین ماہ سے دونوں ممالک کی افواج کے درمیان کشیدگی …

بھارت نے ایک بار پھر چینی سرحد پر چھیڑ چھاڑ کی تیاری شروع کردی

لداخ: بھارت نے ایک بار پھر چین سے ملحقہ سرحد پر چھیڑ چھاڑ شروع کردی اور سرحدی علاقے میں فضائی قوت بڑھانا شروع کردی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر بھارتی فضائیہ کے روسی ساختہ ایس یو تھرٹ…

بھارت سے سرحدی تنازع: نیپال نے نئے نقشے کی منظوری دے دی

شفقنا اردو: نیپال کی پارلیمنٹ نے بھارت سے کشیدگی کے بعد نئے نقشے کی منظوری دے دی ہے، جس میں ان علاقوں کو بھی ملک کا حصہ دکھایا گیا ہے جن پر بھارت اور نیپال کے درمیان شدید اختلافات اور تنازع ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نیپال کی ج…