پوسٹیں

,

اگر این سی او سی کوئی قدم نہیں اٹھائے گا تو ہم خود فیصلے کریں گے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اگر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے سمیت کورونا وائرس سے متعلق سخت اقدامات نہیں اٹھاتا تو ہم خود فیصلے کریں گے۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں انسٹی ٹیوٹ آف انیمل ہ…
,

حکومت سندھ نے چین سے براہِ راست ویکسین خریدنے کیلئے 50 کروڑ روپے مختص کردیے

صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے براہِ راست چین سے کین سینو ویکسین کی خریداری کے لیے 50 کروڑ روپے مختص کردیے ہیں جو سنگل ڈوز ویکسین ہے۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ ہم چاہتے …
,

حکومت سندھ کا 3 بڑے ہسپتالوں کیلئے وفاقی حکومت سے رابطے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے کراچی کے 3 بڑے ہسپتالوں کا انتظام اپنے پاس رکھنے کے لیے وفاقی حکومت سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ صوبے کے عوام کو حاصل صحت کی مفت سہولیات جاری رہیں۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں قومی ادارہ برا…

سندھ: اسکول میں داخلہ لینے والے ہر بچے کا ٹی بی، ہیپاٹائٹس اور دیگر ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے وبائی امراض کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے صوبے میں اسکول میں داخلہ لینے والے ہر بچے کا ٹی بی، ہیپاٹائٹس اور دیگر ضروری طبی ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ سے جاری بیان کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی سرب…
,

سندھ کیلئے مختص کورونا ویکسین کی 84 ہزار خوراکیں کراچی پہنچ گئیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا ویکسین لگانے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے اور چین سے ملنے والی ویکسین میں صوبہ سندھ کے لیے مختص 84 ہزار خوراک کراچی پہنچ گئی۔ سندھ میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کل (3فروری) ہوگا، جس کے لیے کراچی میں 9 سینٹرز…

سندھ میں کورونا ویکسین3 فروری سے دستیاب ہوگی، صوبائی وزیر صحت

سندھ کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا ویکسین 3 فروری سے لگنا شروع ہوگی اور پہلے مرحلے میں طبی عملے کو لگائی جائے گی۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے اپنے بیان میں کہا کہ چین سے منگوائی گئی ویکسین سائنو فارم وائرس کے خلاف 90 فیص…
, ,

کتا کاٹے تو کتے کے پیچھے نہیں اسپتال بھاگیں۔۔۔!!

  پاکستان کے مختلف شہروں میں آوارہ کتوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ان آوارہ کتوں کی نسل کو کم کرنے یا ان کی تعداد کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے ملک کے کسی ادارے نہ کبھی کوئی واضح اور ٹھوس پالیسی بنانے کی زح…