پوسٹیں

, , , ,

سعودی اونٹ پہاڑ کے نیچے آ گیا ہے

جو بائیڈن کے اقتدا رمیں آنے کے بعد سب سے زیادہ پریشانی دو ممالک کو لاحق ہوئی ہے  ۔ یہ دو ممالک سعودی عرب اور اسرائیل ہیں۔ دونوں ممالک امریکہ کے قریبی حلیف سمجھے جاتے ہیں اور آج تک امریکہ ان دونوں ممالک کے غیر قانونی اقدامات پر پردہ ڈالتے آیا ہے خاص کر…
, , ,

جمال خاشقجی قتل رپورٹ: بن سلمان سے زیادہ شاہ سلمان مشکل میں کیوں ہیں؟

سابق امریکی وزیر خارجہ ہنجری کسنجر نے بالکل بجا کہا تھا کہ بین الاقوامی دنیا میں کوئی مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتا بلکہ صرف ایک ہی چیز مستقل ہوتی ہے اور وہ ہوتے ہیں مفادات۔ اور اس میں کوئی دو آرا نہیں کہ بین الاقوامی تعلقات سے زیادہ سفاک دنی…
, , ,

کیا نتین یاہو کو ایک سخت امریکی خارجہ پالیسی کا سامنا ہوسکتا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی تجزیہ

اور بالاخر وہ دن آگیا۔ 28 دن کے تکلیف دہ انتظار کے بعد آخرکار امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزی اعظم بنجامن نتین یاہو سے فون پر بات چیت کی جس سے وہ تمام افواہیں دم توڑ گئیں کہ اسرائیل اور امریکہ کی دوستی کے باوجود بائیدن نتین یاہو سے ب…
, ,

بن سلمان کی سبکی: بائیڈن ٹرمپ نہیں ہیں: شفقنا خصوصی

سعودی عرب کے دولت مند اور طاقتور ولی عہد محمد بن سلمان جو کہ ہمیشہ  خود کو طاقتور اور دنیا کی توجہ کا مرکز دیکھنےکےخواہاں رہے ہیں یقینا اس وقت سے اپنے دانت پیس رہے ہوں گے جب سے انہوں نے یہ الفاظ سنے ہوں گے کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن نےان کی ت…
, , ,

فلسطین کے لیے جو بائیڈن کی جانب سے امداد کی بحالی کیا معنی رکھتی ہے: شفقنا بین الاقوامی

ٹرمپ کے دور حکومت میں چار سال سے مسلسل کوششوں کے بعد بالاخر فلسطینیوں کو نئے امریکی صدر کی جانب سےاچھی خبر مل ہی گئی۔ صدر جو بائیڈن نے فلسطینی اتھارٹی کے لیے امریکی امداد بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ 2018 میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلس…
, , ,

کیا مائیک پومپیو امریکی تاریخ کے بدترین وزیر خارجہ تھے؟ شفقنا بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے بدترین امریکی صدور کی دوڑ میں شامل ہوسکتے ہیں تاہم مائیک پومپیو اپنی ذات میں سب سے الگ ہیں ۔ جیمز بوچانا اور اینڈریو جانسن بدترین صدور کی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے بہترین مد مقابل ثابت ہوتے ہیں تاہم مائیک پومپیو کے مقابل…
, , ,

کیا عرب امارات ٹرمپ کی رخصتی کے بعد وائٹ ہاؤس سے بہتر تعلقات برقرار رکھ سکتا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی

عرب امارات کی قیادت امریکی انتخابات سے یقینا خوش نہیں ہے۔ اسی طرح امارات کے حلیف بھی بائیڈن کی آمدسے خوش نہیں ہیں کیونکہ سعودی  عرب، بحرین، اسرائیل اور اماراتی حکام مشرق وسطی میں ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کے سب سے بڑے حامی تھے۔ایران کو کمزور کرنے کی کوششوں …
, , ,

امریکہ نے چین کے خلاف بھارت کو استعمال کرنے کی حکمت عملی کو خفیہ کیوں رکھا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی

نامعلوم وجوہات کی بنا پر امریکہ نے  اپنی 2018کی انڈو پیسفک سٹریٹجی کو خفیہ ہی رکھا ہوا ہے اگرچہ 2042 کے اختتام تک امریکہ نے اس پالیسی کو عوام کے لیے جاری کرنا تھا۔ گزشتہ تین سال سے اسی پالیسی کو آگےلے کر بڑھ رہا ہے اور امریکہ کے پیسفک کوسٹس سے لے…
, , ,

کیا ایران امریکہ سے بدلہ لینے کی تیاری کر رہا ہے: شفقنا بین الاقوامی

ٹرمپ کی وائٹ ہاوس سے رخصتی میں صرف ڈیڑھ ہفتے کا وقت بچا ہے اور ایران کی اسٹیبلشمنٹ نہ صرف اپنے ہر دلعزیز لیڈر قاسم سلیمانی بلکہ ٹرمپ کے دور حکومت میں چار سال سے جاری دباو اور پابندیوں کا انتقام لینے کی کوشش کرے گی۔ اسی لیے اس ہفتے ایرانی اسٹی…

دباؤ کا شکار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی دوسری تحریک کا خطرہ

واشنگٹن: کیپٹل ہل کی عمارت میں ہونے والے پُرتشدد واقعات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مستعفی نہ ہونے پر ڈیموکریٹس ان کے خلاف مواخذے کی دوسری تحریک لانے کی تیاریاں کررہے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹس ک…