پوسٹیں

’آپ کیا چاہتے ہیں آپ کے بھائی کی طرح صاحبزادے کو بھی لندن بھیج دیں‘

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر نے حمزہ شہباز کو کورونا ہونے پر شہبازشریف کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ کیا آپ چاہتے ہیں آپ کےبھائی کی طرح اسے بھی لندن بھیج دیں؟ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور پنجا…

لاہور جیل میں قید حمزہ شہباز کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور پنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حمزہ 3 روز سے بخار م…
,

متنازعہ کشمیر کی معیشت کو پہنچنے والا غیر متنازعہ نقصان

5 اگست 2019 کو بھارت نے آرٹیکلز 35 اے ،370 اور اس سے متعلقہ تمام آئینی سہولتیں واپس لے کر جموں  وکشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کرنے کی کوشش کی۔ جموں و کشمیر کو 2 یو نینزمیں تقسیم کر دیا گیا اور دعویٰ کیا  کہ اس عمل سے پاکستانی اور مقامی دہشت …

عیدالاضحیٰ کے دوران مسجد الحرام کو بند رکھنے کا فیصلہ

مکہ المکرمہ: سعودی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے دوران مسجد الحرام کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا گیا اور اس سلسلے میں سعودی حکام کا کہنا ہےکہ رواں سال …

کورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسن

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ وبا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی وہ ملک میں دوسری بار لاک ڈاؤن نافذ نہیں کرنا چاہتے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ نہیں سوچتے کہ ملک اس پوزیشن میں دوبارہ آئے گا کہ معمولات زندگ…

کیا مچھر کورونا وائرس انسانوں میں منتقل کرسکتے ہیں؟

کورونا وائرس کے حوالے سے متعدد افواہیں پھیلی ہوئی ہیں جو لوگوں کو پریشان کرتی ہیں۔ ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مچھر کسی متاثرہ فرد کا خون چوسنے کے بعد اس وائرس کو کسی صحت مند فرد میں منتقل کرسکتے ہیں۔ اب اس بات کا جواب امریکا میں ہونے والی ایک…

کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی: آکسفورڈ محققین

کراچی: آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین کو یقین ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انسانی آزمائشوں نے امید افزا نتائج ظاہر کئے ہیں جیسا کہ آکسفورڈ ٹیم کو معلوم ہوا کہ ان کا انجیکشن وائرس کے خلاف ڈبل…

چین ایک بار پھر دنیا پر بازی لے گیا

چین ایک بار پھر دنیا پر بازی لے گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی معیشت میں ریکارڈ کمی کے بعد دوسری سہہ ماہی میں 3.2 فیصد اضافہ ہوگیا ہے، دنیا کی دوسری بڑی معیشت کو اس سال کے پہلے تین مہینوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے شدید تنزلی کا سا…

‘امریکہ میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن ختم کرنے سے پھیلا’ ڈاکٹر فاوچی کی ٹرمپ پر کڑی تنقید

واشنگٹن: امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے اور لاک ڈاؤن ختم کرنے کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ قرار دے دیا، صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر فاؤچی سے اچھے تعلقات ہیں لیکن ان کی ہر بات …

کورونا وائرس کے مریض ایک سے زیادہ بار اس کا شکار ہوسکتے ہیں، تحقیق

کورونا وائرس کو شکست دینے والے بیشتر مریضوں کی اس بیماری کے خلاف قوت مدافعت یا امیونٹی چند ماہ کے دوران غائب ہوسکتی ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کنگز کالج لندن کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ علامات ظاہر ہونے …