پوسٹیں

, ,

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہانگ کانگ میں اتنے عرصے سے مسلسل مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟

ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹیو کیری لیم نے حکومت مخالف مظاہرین کو خبردار کیا ہے کہ ان کا مسلسل احتجاج حالات کو اس راہ پر لے جا سکتا ہے، جہاں سے واپسی ممکن نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ مظاہرین نے بے چینی اور افراتفری پیدا کر دی ہے، جس سے ہانگ کانگ ک…