پوسٹیں

, , , ,

پاکستان مشرق وسطٰی کھوئی ہوئی قربت کی واپسی: پس پردہ عوامل کیا ہیں: شفقنا تجزیہ

یمن جنگ میں غیر جانبدار رہنے کے فیصلے کے بعد پاکستان اور اس کے طویل المدتی عرب حلیفوں کے تعلقات میں بال آگیا۔ خلیج وسطی ایک طویل عرصے سے پاکستانی حکومت اور اس کے عوام کے لئے مالیات اور اقتصادیات کا ایک بڑا ذریعہ رہا ہے۔ گہری مذہبی وابستگی کی بن…
, , , ,

برطانیہ کی یمنیوں کی زندگیوں پر منافعے کو ترجیح : شفقنا بین الاقوامی

جن ممالک میں 2021 میں انسانی بحران شدید ہونے کا خدشہ ہے بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی نے ان میں یمن کو سر فہرست رکھا ہے۔ کمیٹی کے مطابق یمن تنازعہ وباوں، قحط اور جنگ کے باعث بدترین انسانی سانحے کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ اموات اور تکالیف کی سطح انتہائی حد …
, ,

بن سلمان کی سبکی: بائیڈن ٹرمپ نہیں ہیں: شفقنا خصوصی

سعودی عرب کے دولت مند اور طاقتور ولی عہد محمد بن سلمان جو کہ ہمیشہ  خود کو طاقتور اور دنیا کی توجہ کا مرکز دیکھنےکےخواہاں رہے ہیں یقینا اس وقت سے اپنے دانت پیس رہے ہوں گے جب سے انہوں نے یہ الفاظ سنے ہوں گے کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن نےان کی ت…
, , ,

سعودی عرب کے لیے امریکی تعاون کا خاتمہ یمن کے مستقبل کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟شفقنا بین الاقوامی

نئے امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یمن جنگ میں حوثی انصاراللہ کے خلاف سعودی عرب کی کوئی مدد نہیں کرے گا۔ جو بائیڈن کے اس اعلان سے سعودی عرب پر بھی اس جنگ کے خاتمے کے لیے دباؤ  بڑھ جائے گا۔تاہم یہ سوال پھر بھی باقی رہے گا کہ کیا…

یمن جنگ کے باعث اٹلی نے سعودی عرب اور امارات کو اسلحے کی فروخت پر پابندی لگادی

روم: اٹلی نے یمن تنازع کی وجہ سے سعودی عرب اور امارات کو ہزاروں میزائل کی فروخت روک دی۔ اٹلی نے دونوں ممالک پر پہلے 18 ماہ کے لیے پابندی لگائی تھی تاہم اب اسے مستقل کردیا ہے۔ اطالوی وزیر خارجہ نے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے …
, , ,

تعلیم: یمن جنگ کا سب سے بڑا نشانہ

  صنعا یونیورسٹی کی ریٹائرڈ پروفیسر نجات صائم خلیل اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ آرٹ اور کلچر کو بہتر کوریج ملنی چاہیے اور وہ اس بات سے تھک گئے ہیں کہ سیاست نے ہمیشہ ان چیزوں پر برتری حاصل کی ہے۔ خلیل کا کہنا ہے کہ لوگ سیاست کو پسن…
, , ,

سعودی عرب مشرق وسطٰی میں اپنے اثرورسوخ سے کیسے دستبردار ہوا؟ شفقنا بین الاقوامی

شام جنگ کے ابتدائی ایام میں بہت سارے لوگوں کا خیال تھا کہ یہ جنگ سعودی عرب اور ایران کے مابین فرقہ وارانہ بنیادوں  پر لڑی جا رہی ہے۔ اگرچہ اس جنگ سے متعلق یہ خیالات ہر گز درست نہیں تھے تاہم دس سالہ جنگ کا نتیجہ سعودی  عرب کی شکست کی صورت میں نکلا …
, ,

یمن کے 12 ملین بچے موت کے منہ میں: دنیا کی بے حسی کب ختم ہوگی؟

اپنے حالیہ بیان میں یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہنریٹا فور نے کہا ہے کہ اس وقت روئے زمین پر یمن بچوں کے لیے سب سے خطرناک خطہ زمین بن چکا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یمن مکمل تباہی کے دہانے پر ہے۔ یونیسیف کے مطابق یمن میں بچے شدید انسانی صحت کے…
, , , ,

سعودی عرب پر پابندیوں کا شور مگر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خاموشی کیوں؟

برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ اور وکلاء نے برطانیہ اور دیگرممالک پرزوردیا ہےکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خاص طورپرانسانی حقوق کے علمبرداروں اورسعودی شاہی خاندان کوبےگناہ حراست میں رکھنے کے خلاف میگٹسکی طرزکی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ای…

سعودی عرب میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا

سعودی عرب میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، کورونا کے نئے کیسز میں غیرمعمولی کمی اور وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا۔ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے صرف 159 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ ایک ہی دن میں 210 افرد وبا سے شفایاب ہوئے۔ …