پوسٹیں

شفقنا تجزیہ :‌کیا کرونا وائرس نے یورپ میں‌حجاب کے تصور کو بدل دیا ہے؟

شفقنا اردو: پوری دنیا میں‌حکومتیں دو نعروں کی خریدو فروخت کرتی ہیں" مفادعامہ اور عوام کے تحفظ کے لیے" اور آج کل کرونا کی وبا کے خلاف یورپین ملک اسی نعرے سے کام چلا رہے ہیں۔ اسی طرح فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے عوام کی حفاظت کے لیے سو فیصد فران…