گندھارا ایک قدیم ریاست تھی جوشمالی پاکستان میں خیبرپختونخوا اورصوبہ پنجاب کےعلاقے پوٹھوہارکے کچھ علاقوں پرمشتمل تھی۔ پشاور، ٹیکسلا، تخت بائی، سوات ،دیر اور چارسدہ اس کے اہم مرکز تھے۔ یہ دریائے کابل سے شمال کی طرف تھی، گندھارا چھٹی صدی قبل مسیح سے گیارہویں صدی تک قائم…