, ,

میانمار میں روہنگیا مسلم کُشی سانحہ کو 2 سال  

  میانمار میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی کو دو سال مکمل ہونے پر بنگلادیش میں مقیم روہنگیا کے مسلمانوں نے احتجاجی مارچ کیا،غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کے مہاجر کیمپوں میں مقیم لاکھوں روہنگی مسلمان سڑکوں پر نکلے اور ا…
, ,

یکم محرم 1441ہجری اتوار یکم ستمبراورعاشورمنگل 10 ستمبر کوہوگا  

  محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ماہ محرم الحرام کے مقدس و محترم مہینے کا چاند ہفتہ 31 اگست کو نظر آئے گا جس کے تحت پاکستان میں نیا اسلامی سال یکم ستمبر سے شروع ہوگا،محکمہ موسمیات نےمحرم کےچاندکی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہےکہ محرم کاچ…
, ,

عرب ممالک کیلئےنریندرمودی بہترین رہنما،اعلیٰ اعزازات دینےکاسلسلہ جاری  

  بھارتی وزیر اعظم پوری دنیا کے لیئے ظالم و جابر حکمران ہوسکتے ہیں کشمیریوں اور پاکستان کیلئے ان کا کردار ہٹلر جیسا ہوسکتا ہے لیکن مسلمان عرب ممالک کیلئے نریندر مودی ایک بہترین رہنما اور سچے دوست ہیں جب ہی تو انھیں اعلیٰ ترین اعزازاتا…
, ,

حکومت کو پتہ ہی نہیں کرنا کیا ہے، بلاول بھٹو  

  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسکردو میں میڈیا سے گفتگو کے دوران حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت کو علم ہی نہیں کہ کرنا کیا ہے،وہ پیپلز پارٹی کے ہراقدام کو فالو کر رہی ہے،لگتا ہےحکومت اپوزیشن کررہی ہے،اب اگرحکومت خود…
, ,

جذبات اچھے لیکن جذباتیت نہیں، وزیر خارجہ قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ عرب امارات کی جانب سے نریندرمودی کو اعلیٰ سول ایوارڈ دیئےجانے پرہمیں بھی افسوس ہے لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ اس معاملے پر جذباتیت کی ضرورت نہیں، بحیثیت ملک کچھ فیصلے کسی اورطرح کے ردعمل کے متقاضی ہوتے ہیں، عرب ا…
, ,

ابوبچاؤ میں سنجیدہ ہیں تومریم وبلاول پیسےدیں اوراپنےاپنےابولےجائیں،فواد چوہدری  

  وفاقی وزیربرائےسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےکہا ہےکہ نوازشریف اوراُن کی صاحبزادی ذرائع آمدن بتادیں تورہا ہوجائیں گے،آصف زرداری کے پانچ ہزاراکاؤنٹس نکلے ہیں،میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف،زرداری اوربچوں…
, ,

بھارتی فوج مارنے،کشمیری اپنےحق کیلئے لڑنے کوتیار  

  بھارتی اقدامات کے باعث گھر میں نظر بند حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیریوں کے نام اپنے خط میں لکھا کہ کشمیر میں مواصلاتی نظام بند اور ہزاروں نوجوان گرفتار ہیں، کشمیری عوام بہادری سے بھارتی مظالم کے خلاف کھڑے ہیں، بھارتی فوج مارنے کے ل…
, ,

پاکستانی گولہ بارود شب برات پر پھلجھڑیاں،پٹاخے چلانے کیلئے نہیں، شیخ رشید  

  وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بھارتی وزیر داخلہ کو جواب دیتے ہوئے کہا ہےکہ آزاد کشمیر پر حملہ اعلان جنگ تصور ہو گا اور اس کا بھر پور جواب دیا جائے گا پاکستان نے اپنا گولہ بارود شب برات پر پھلجھڑیاں وغیرہ چھوڑنے کے لیے نہیں رکھا۔ انھوں…
,

امریکی دفاعی ادارے پر ایرانی پابندی

  ایران کی وزارت خارجہ نےایک بیان میں اعلان کیا ہےکہ ایران نے امریکی جمہوری دفاع کےادارے (FDD) اوراس کےڈائریکٹرمارک ڈوبوویٹس پرایران کےخلاف امریکی حکومت کی اقتصادی دہشتگردی میں شریک ہونے کی بنا پر پابندی عائد کردی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ا…
, ,

گورنر ہاؤس نتھیا گلی عوام کے لیے کھول دیا گیا

  وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ٹوئٹر بیان میں اعلان کیا ہےکہ گورنر ہاؤس نتھیا گلی سمیت تمام سرکاری ریسٹ ہاؤس عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں،وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ نوآبادیات کی یہ نشانیاں جن کی دیکھ بھال کے لیے ٹیکس کے پیسو…
, ,

متحدہ عرب امارات اور ایران، پاکستان اور کشمیریوں کا دوست کون فیصلہ تو ہوگیا۔۔۔۔۔!!!

  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کےظالمانہ اقدام کےبعد پیدا ہونےوالی صورتحال سے کون نہیں واقف حالات یہ ہوچکے ہیں کہ پاکستان اور بھارت جنگ کے دہانے پر کھڑے ہیں ایسے میں جب دنیا بھر میں مودی کے اقدام کے خلاف مظاہرے ہورہے ہی…
, ,

چیئرمین سینٹ کا احتجاج،امارات کادورہ منسوخ کردیا

  متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندر کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیئے جانے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یواے ای کا دورہ منسوخ کر دیا،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پارلیمانی وفد کے ہمراہ چار روزہ سرکاری دورے پر گزشتہ شب …

جاپان میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ تیار

  جاپان کے شہر کتاکیوشو (Kitakyushu) کے Hibikinada گرین پارک میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ نصب کیا گیا ہے جس میں ایک ساتھ100 بچے جھولا جھول سکتے ہیں۔ 163.35 میٹر قطار والے اس دنیا کے سب سے بڑے جھولے کے سیٹ کا نام گنیز بُک میں…
, ,

اگر جنگ ہوئی تو جہاد کیلئےعوام کو بلایا جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ

    وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے جہادی تنظیموں کو کالعدم قراردینےاوران کے سربراہوں کو قید کرنےکےسوال پرکہاہے کہ ہمیں دنیا کو بتانا ہےکہ ہم امن پسند ملک ہیں،مسئلہ کشمیر پر ان کا کہنا تھا کہ ہم نیو کلیئر پاور ہیں ا…
, ,

امریکہ میں پہلی موت۔۔۔۔!!  

  امریکہ میں ویپنگ یا الیکٹرانک سگریٹ کے استعمال سے ہونے والی پر اسرار بیماری میں مبتلا ہونے والے مریضوں میں سے ایک دم توڑ گیا، اس واقعے کو ویپنگ سے پہلی موت قرار دیا جارہا ہے۔ امریکہ میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ویپنگ کے ب…
, ,

مقبوضہ کشمیرکی تشویش ناک صورت حال پرنظرہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نےمقبوضہ کشمیرپربیان جاری کر دیا ہے، انتونیو گوٹیریس نے مقبوضہ جمّوں و کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ وادی کی صورت حال پر ان کی نظر ہے، اس سلسلے میں اپنا کردار اقوام متحدہ …
, ,

دنیا نے آج بھارتی فسطائیت کا چہرہ دیکھ لیا، شاہ محمود قریشی  

  وزیرخارجہ شاہ محمود اسلام آباد میں پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال بگڑتی جا رہی ہے، بھارت کا جمہوری چہرہ آج سری نگر ایئر پورٹ پر بے نقاب ہو گیا،انھوں نے کہا کہ بھارت دعویٰ کرتا تھا ہم دنیا کی سب سے بڑی جمہ…
, ,

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کوامارت حکومت کا اعلیٰ ترین سول اعزاز عطا کردیا گیا

   اماراتی ولی عہد محمد بن زاید النہیان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ملک کا اعلیٰ ترین سول اعزاز (آرڈر آف زاید) عطا کردیا ہے،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اعلیٰ ترین اعزاز دینے پر متحدہ عرب امارات کی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔  اس سے قبل…
, ,

دشمن کو سرپرائز دینے کیلئے ایران کے تباہ کُن میزائل۔۔۔۔!!  

  ایران کے نائب وزیر دفاع قاسم تقی زادہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے انتہائی پیچیدہ نوعیت کے تباہ کن میزائل تیار کررکھے ہیں مگردشمن کو سرپر ائز دینے کے لیے انہیں منظرعام پرنہیں لایا گیا۔ ان میزائلوں کا حال ہی میں کامیاب تجربہ کیا گیا ہے…
, ,

نیل کے ساحل سے لے کر۔۔۔۔۔۔ !!

  آج ہم آپ کو دنیا کے طویل ترین دریا اوراس کے حوالے سے کچھ دلچسپ تفصیلات سے آگاہ کرتے ہیں ،قدیم لوگوں کو علم ہی نہیں تھا کہ دریائے نیل کہاں سے نکلتا ہے، حالاں کہ ہزاروں سال سے لوگ اس کی وادی میں رہتے بستے آئے تھے،تہذیبیں جنم لیتی رہیں ا…
,

یورپی برادری ایرانی جوہری معاہدے کا تحفظ کرسکتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ  جوہری معاہدے سے متعلق مسائل میں امریکہ کو  کلیدی کردار حاصل نہیں ہے لہذا اگر یورپ اور بین الاقوامی برادری چاہئیں تو وہ ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے مناسب اقدامات اٹ…
,

چین اور امریکہ کی تجارتی جنگ میں شدت۔۔۔!!  

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی 550 ارب ڈالر کی تجارتی مصنوعات پر مزید پانچ فیصد اضافی محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے، ٹرمپ کا کہنا ہے چین سالہا سال سے تجارت کی مد میں امریکہ کا پیسہ چوری کر رہا ہے۔ اس سے تجارت کا کوئی فائدہ نہی…
, ,

نریندر مودی کا بُرا وقت شروع ہوا چاہتا ہے۔۔۔!!  

  یہ وہ الفاظ ہیں جو اسلام آباد میں منعقدہ ریلی میں شریک ایک 70 سالہ ضعیف العمر کشمیری نے برملا ادا کیئے، ان کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا وقت قریب آچکا ہے جس مسئلے کو دنیا نے کبھی مسئلہ ہی نہیں سمجھا اب مودی…
, ,

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم بڑھنےکےساتھ کشمیریوں کا غصہ بھی بڑھ رہا

   مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت اور کرفیو کے باوجود گھروں میں نظربند حریت قیادت کی اپیل پر سری نگر کے علاقے صورہ میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، حریت قیادت کی عوام سے بھارتی اقدامات کے خلاف گھروں سےنکلنے کی اپیل پر قابض بھارتی فوج نے پوری…
, ,

راہول گاندھی کو سری نگر ایئرپورٹ سے زبردستی واپس دہلی بھیج دیا گیا

  بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی اور غلام نبی آزاد  20 دیگر رہنماوں کے ساتھ سری نگر ایئرپورٹ پہنچے تو پہلے انھیں ایئرپورٹ سے باہرآنے کی اجازت نہیں دی گئی اور پھر کچھ دیر بعد انھیں زبردستی دہلی جانے والی فلائٹ میں بٹھا ک…
, ,

بھارتی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب۔۔۔۔!!  

    آئی ایم ایف کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بھارت سے سوال پوچھا گیا ہے کہ قومی بجٹ میں میں ٹیکسوں اور جی ایس ٹی ٹیکسز کے حوالے سے جو اہداف مقرر کیے گئے وہ تاحال کیوں حاصل نہیں ہوئے۔۔؟؟ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی ح…
, ,

اقوام متحدہ کامقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کا نوٹس۔۔۔۔!!  

  اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں مواصلات کی بندش ختم کرنے اور پرامن مظاہروں کے خلاف کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہےاقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان …
,

امریکہ ، ہر صورت ایرانی تیل بردار جہاز ضبط کرنا چاہتا ہے۔۔۔۔!!  

  امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا بحیرہ روم میں گامزن تیل بردار جہاز کو ضبط کرنا چاہتا ہے، امریکی وزارت خارجہ کے ایک ذمے دار نے باور کرایا ہے کہ امریکا نجی سیکٹر کو ایرانی تیل بردار جہاز گریس 1 جس کا نام اب ایڈریان ڈ…
,

افغان ہزارہ قبائل اور امریکی سامراج – عامر حسینی

سامراجی طاقتوں کا اصول یہ رہا ہے کہ یہ جب کسی ملک یا علاقے پر حملہ کرکے، اس ملک یا علاقے پر قبضہ کرتے ہیں تو اُس ملک میں جبر اور ظلم کی شکار مذھبی و نسلی گروہوں کے سامنے خود کو نجات دہندہ بناکر پیش کرتے ہیں اور اُن کی آزادی کا ڈھونگ اچھے سے رچاتے …
,

جنگ کا آغاز بھارت نے کیا،اختتام ہم کریں گے،صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد کشمیر اسلام آباد میں کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہےکہ بھارت نے آزادی کی تڑپ کو دبانےکی کوشش کی ہے،مودی شکریہ تم نےساری دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر پر مبذول کرادی۔صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارت نے 5 اگس…
, ,

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کی بازگشت امریکہ میں گونجنے لگی  

    اس سلسلے میں امریکی میڈیا کا فعال کردار سامنے آنا شروع ہوگیا ہےامریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا پول کھول دیا اور اپنی رپورٹ میں کہا ہےکہ بھارت کا دعویٰ ہے کشمیر میں سب صحیح ہے لیکن اب بھی ہزاروں ک…
, ,

بے نامی جائیدادوں کےخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ

    وزیراعظم نے ملک بھر میں بے نامی جائیدادوں کے خلاف کریک داون کرنے اور متعلقہ افراد کی تفصیلات مرتب کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اس سلسلے میں ملک بھرکے ڈپٹی کمشنرز، ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کے سربراہوں کو اہم ذمے داری سونپ دی گئی ہے …
, ,

بھارت کسی بھی وقت جھوٹے آپریشن کا ڈرامہ رچا سکتا ہے، عمران خان  

    وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی و دیگر بھارتی علاقوں میں نسل کشی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹا آپریشن کر سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی میڈی…
,

پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ نے آئندہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

  سری لنکا پاکستان میں محدود اوورز کی سیریز کے لیے مان گیا ہے، کراچی اور لاہور میں میچز کھیلے جائیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سری لنکن ٹیم 27 ستمبر سے 9 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرے گی، دورے میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز…
, ,

دنیا کےسب سے بڑے جہاز"ٹائی ٹینک" کی نئی تصاویر  

    ایک سو سات برس قبل اپنے پہلے ہی سفر میں ڈوبنے والے دنیا کے سب سےبڑے بحری جہاز ٹائی ٹینک کی نئی تصاویر سامنےآگئی ہیں، کینیڈا کے جزیرے نیو فاؤنڈلینڈ کے ساحل سے چار سوکلومیٹر دوربحرِاوقیانوس میں غوطہ خور وکٹر ویسکوو نے مشہور بحری ٹ…
, ,

وفاقی حکومت کا سندھ ڈیم بنانے کا اعلان  

    وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ کراچی کے پانی کا مسئلہ سندھ حکومت اور کراچی مل کر حل کرنا چاہتے ہیں، عمران خان سندھ کے مسائل کیلئے فکرمند ہیں۔   وزیرآبی وسائل کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت ک…
,

کیا آپ کو پتہ ہے مون سون کیا ہوتا ہے۔۔۔؟؟  

    مون سون ہے کیا؟  عام طور پر اس کا مطلب زمین اورسمندر پر گرمی کے ساتھ فضا میں تبدیلی لیا جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مون سون، بارشوں اور موسم کے بہت بڑے نظام کا نام ہے۔ مون سون ہواؤں، بادلوں اور بارشوں کا ایک نظام ہے۔ یہ موسم گرما…
, ,

بھارت کو ایک اورمحاذ پرسخت شرمندگی کاسامنا

    ایشیا پیسیفک گروپ کے اجلاس میں بھارت کی پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش اورپاکستان مخالف پروپگینڈا مہم ناکام ہوگئیں ، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ذیلی ایشیا پیسیفک گروپ کا آسٹریلیا میں ہونے والا اجلاس ختم ہوگیا اور اعلامیہ جاری…
,

ایمزون جنگل کی آگ ’عالمی بحران‘ ہے، فرانسیسی صدر

    فرانسیسی صدر نے دنیا کے پھیپھڑوں کی حیثیت رکھنے والے ایمزون جنگل میں بھڑکنے والی آگ کو ’عالمی بحران‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایمزون کی آتشزدگی جی 7 اجلاس کا اہم ایجنڈا ہونا چاہیے۔   رین فاریسٹ کی خاصیت رکھن…
, ,

کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں، خدا مظلوموں کا مدد گار ہو،فواد چوہدری

  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں جمعہ کی نماز کے بعد بھرپور احتجاج کی کال ہے،فواد چوہدری نے کہا کہ کشمیری غلامی کی زنجیریں توڑنے کا تہیہ کرچکے ہیں، پاکستان کشمیریوں کی پ…
, ,

سپریم کورٹ میں وڈیواسکینڈل کا فیصلہ

    چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا، بنچ میں جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس عمر عطا بندیال  شامل تھے، چیف جسٹس نے فیصلہ سناتے ہوئے بتایا ک…
,

چین میں شدید بارشوں اورسیلاب کی تباہی سے 9 افراد ہلاک

    چین میں بارشوں اور سیلاب کے باعث نو افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ بڑی تعداد میں افراد بے گھر بھی ہوئے، جنہیں محفوظ مقامات کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے، چینی میڈیا کے مطابق چین کے شمال مشرقی اور جنوبی شہروں میں گذشتہ دنوں ہونے وا…
, ,

مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کی کال، بھارتی فورسز کا لاک ڈاون، کرفیو مزید سخت کردیا گیا

    سرینگر میں جمعے کو احتجاج کی کال دیے جانے کے بعد علاقے میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے، شہر میں ایک مرتبہ پھر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں انتظامیہ نے مظاہرین کو روکنے کے لیے اقوامِ متحدہ کے فوجی مبصرین کے دفتر کی طرف جانے والے …
, ,

ایران نے اپنا جدید ترین فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ تیار کرلیا  

    فضائی نظام زمین سے فضا میں دور تک میزائل کو مار کر تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایرانی صدر حسن روحانی کی موجودگی میں ملکی وسائل سے تیار کیے جانے فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ کی تقریب رونمائی ہوئی۔   ایران میں 22 اگست یو…
,

کشمیری نوجوان بھارتی مظالم سے تنگ آکر برہان وانی بن رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

    معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بیٹھے نوجوانوں نے بھارتی بربریت دیکھی، کشمیریوں کو انتہاپسندی کی سوچ نے جکڑا ہوا ہے، انھوں نے کہا کہ ہم نے کشمیری عوام کے سا…
,

بلاول کو سمجھنا ہوگا لوٹ مار پر سزا ہوتی ہے اور زیادہ لوٹ مار پر زیادہ سزا ہوتی ہے،مراد سعید

    وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے بلاول بھٹو کی اسکردو میں تقریر پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول اپنےوالد کی لوٹ مار کے جواب کی بجائے اوٹ پٹانگ تقریریں کررہے ہیں،مراد سعید نے کہا کہ جب پاپا گرفتار ہوتے ہیں تو تھوڑا …
,

مریم نواز نے خاندان کی سیاست کوتباہ کردیا ہے، شیخ رشید  

  وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ مریم نوازنےسارےخاندان کی سیاست کوتباہ کردیاہے، شہبازشریف پھنس گیاہےنہ اپناخون بچاسکےگانہ اپنی سیاست، مریم نواز نے جو ویڈیودکھائی وہ ان کومروائےگی۔   شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیرا…
,

دنیا کے سب سے بڑے برساتی جنگل ایمزوں میں خوفناک آگ

    رین فاریسٹ کی خاصیت رکھنے والے یہ جنگل اس وقت خوفناک آگ میں گھرے ہوئے ہیں اور اس آگ کو بجھانے کی اب تک کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوئی ہیں جبکہ یہاں بارشیں سب سے زیادہ ہوتی ہیں، ایمزون دنیا میں موجود برساتی جنگلات کا 60 فیصد حصہ …