بسم الله الرحمن الرحیم
شفقنا ،ایک ایسی نیوز ویب سائٹ ہے جو دنیا بھر میں مقبول اور 10 اہم ترین زبانوں میں دستیاب ہے، اس میں دنیا کے تمام ممالک سے متعلق اہم امور ، خبریں، تجزیئے، تصاویر اور وڈیوز شامل کی جاتی ہیں۔ جن زبانوں میں یہ دستیاب ہے انہی ممالک کے رسم رواج ،قوانین اور وہاں رائج اصولوں کے تحت اس نیوز ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔
پاکستان کیلئےشفقنا اردو کا پیج نہایت انفرادیت کا حامل ہے۔ ہمارا اولین مقصد پاکستان کے مثبت اوربہترین پہلوؤں کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنا ہے۔ ہمارا منشورہے کہ پاکستان کی سلامتی، تشخص اوراس کےآئینی اداروں کےخلاف کسی قسم کی منفی خبروں اورپروپیگنڈے کا کبھی اورکسی قیمت پرحصہ نہیں بنیں گے۔ مذہب، فرقہ پرستی، رنگ، نسل، زبان، اورعلاقائی تعصب سے پاک اور صحافتی اقدار و پیشہ ورانہ اصولوں کو ملحوظ خاطررکھنا ہمارا وطیرہ ہے۔
Editor: TA Abbas
shafaqna.urdu@gmail.com
07446021233