,

پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ نے آئندہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

  سری لنکا پاکستان میں محدود اوورز کی سیریز کے لیے مان گیا ہے، کراچی اور لاہور میں میچز کھیلے جائیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سری لنکن ٹیم 27 ستمبر سے 9 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرے گی، دورے میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز…

فاسٹ بولر حسن علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    پاکستانی دُلہا حسن علی اور بھارتی دلہن سمعیہ کی شادی کی تقریب دبئی کے ایک سیون اسٹار ہوٹل میں ہوئی جس میں رشتے داروں، قریبی دوستوں نے شرکت کی جبکہ ساتھی کرکٹر شاداب خان بھی شریک تھے۔   نکاح کے موقع پر حسن علی نے …

دنیائےکرکٹ کا بھاری بھرکم کرکٹر اب میدان میں آچکا ہے

  ٹیسٹ کرکٹکے دروازے پر سب سے ”لحیم شحیم“ کرکٹر نے دستک دے دی ، ویسٹ انڈیز نے 140 کلو وزنی اور ساڑھے 6 فٹ کے راہکیم کورنویل کو سکواڈ میں شامل کرلیا۔ویسٹ انڈیز نے بھارت کےخلاف آنےوالی 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے اپنے 13 رکنی سکواڈ میں آل…
,

وفاقی کابینہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کی منظوری دے دی

  وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں دیگر کئی اہم فیصلوں کے ساتھ کرکٹ کے حوالے سے بھی اہم امور زیر غور لائے گئےاور کابینہ اجلاس میں کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کی منظوری دے دی گئی، جبکہ پاکستان فرسٹ کلاس کرکٹ ک…
, , ,

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی سینٹرل کنٹریکٹ فہرست جاری کردی جس کے مطابق سرفراز احمد اور بابر اعظم کو اے کیٹگری دی گئ،محمد عامر 'اے' سے 'سی' کیٹیگری  میں آگے ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی کے باعث حسن علی اور فخر زمان کی کیٹگریز…
, , ,

ہیڈ کوچ مکی آرتھر توسیع نہ ملنے پر افسردہ

  پی سی بی نے قومی ٹیم کا کوچنگ اسٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی بھی چھٹی ہو جائے گی۔ ‏پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کرکٹ کمیٹی کی سفارشات تسلیم کرتے ہوئے کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ …
, , ,

پی ایس ایل فائیو کے تمام میچز پاکستان میں ہوگے  

  پی ایس ایل فرنچائز مالکان نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو لیگ کے پاکستان میں انعقاد پر تحفظات سے آگاہ کیا، ملاقات میں پی ایس 5 کے تمام میچز پاکستان میں کروانے پر اتفاق کیا گیا۔ پی ایس ایل فائیو کے میچز کراچی، لاہور، ملتا…
,

شاداب خان کا نام ٹی ٹوئنٹی کپتان کیلئے تجویز

   ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے سوال پر ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مطمئن نہ کرسکے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، پی سی بی لاہور آفس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی ک…
,

سری لنکن بورڈ کا سیکیورٹی وفد سات اگست کو کراچی پہنچے گا

  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مجوزہ کرکٹ سیریز کے تناظر میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کا دو رکنی سیکیورٹی وفد سات اگست کو کراچی پہنچے گا۔ پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی رواں سال اکتوبر میں ہوگی، سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے کی مشروط ہامی بھرلی ہے…
,

باحجاب مسلم لڑکی نے گھڑ دوڑ جیت کر مثال قائم کردی

  برطانوی شہری 18 سالہ خدیجہ ملاح نے گُڈ وُڈ میں منعقد گُھڑ دوڑ کے 'مگنولیا کپ' میں حجاب پہن کر حصہ لیا۔خدیجہ نے دیدہ دلیری سے نہ صرف تمام کھلاڑیوں کا مقابلہ کیا بلکہ اس میں کامیابی بھی حاصل کی۔ انہوں نے اس دوڑ میں سابق اولمپکس سائیک…