عمان کیساتھ آبنائے ہرمز میں آمدورفت کے راستے کے نقشے سے متعلق مفاہمت طے پا گئی: ایران

شفقنا اردو: ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز  میں جہاز رانی کے معاملے پر عمان کے ساتھ معاہدہ حتمی شکل کے قریب ہے، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آمدورفت کے راستے کے نقشے کے بارے میں ایک مفاہمت طے پا گئی ہے۔

Share This Article

تازه ترین